جوارش شاہی

اسلام عليكم ورحمت اللہ وبرکاتہ
                  جوارش شاہی
لاجواب اجزاء، کئ بدولت ہی شاہی نام.... دیا گیا ہے شاید.....
باکمال فوائد سے بھرپور...... لذيذ ذائقہ کی.... بدولت چھوٹے.... بڑے سب کی من پسند....
جوارش ہے.....
بچوں کے چٹخارے پاپڑ..... کھانے کی وجہ سے.... پریشان معدے.... طرح طرح کی تکالیف
... میں بھاری بھرکم..... فیسیں بھرتے والدین.... پڑھنے میں سستی... وغیرہ کیلئے لا جواب.... مرکب ہے....
چھوٹے بڑے عورت مرد.... سب کیلئے مفید ہے
... اتنے فوائد کے باوجود.... معالج کی رائے....
مقدم ہوتی ہے....
اجزاء نسخہ
مربہ آملہ ........... 300 گرام 
مربہ ہرڑ ............ 300 گرام 
گل قند.............. 125 گرام 
زرشک............... 250 گرام 
الائچی خورد....... 25 گرام 
طباشیر.............. 25 گرام 
دھنیا................. 25 گرام 
ورق نقرہ............. 20 عدد 
رب انار................160 ملی لیٹر 
چینی................. 500 گرام 
عرق گلاب........... 1 لیٹر 
ترکیب تیاری 
مربہ جات کی گٹھلیاں نکال لیں 
زرشک کی ڈنڈی... دور کر کے ایک بار... دھو کر خشک کر لیں 
دیگر اجزاء کو کو باریک..... کرنے میں مبالغہ کریں.... رب انار.... عرق گلاب میں چینی ڈال کر.... قوام کر لیں.... مربہ جات.... زرشک کو.... قیمہ والی مشین.... سے نکال لیں 
سب کو قوام میں شامل کر دیں 
ورق چاندی... کو بھی ڈال کر ایک بار اچھی طرح... مکس کر لیں.... 
ورق چاندی اگر.... نہ شامل کرنا چاہیں... تو نہ کیجئے.... 
رب انار نہ ملے تو..... انار کا رس 300 ملی لیٹر شامل کر لیں 
یہ تھا اصل طریقہ بنانے کا 
اب آسان طریقہ.... بتاتا ہوں 
کیوں کہ پاکستانی قوم..... وچلی گل تے... وچلا رستہ.....( یعنی شارٹ کٹ) پہلے تلاش کرتی ہے 
مربہ جات. زرشک کو.... صفائی کےبعد عرق گلاب..... میں ڈال کر شیک.... کر لیں 
اس شیک کو پتیلے میں.... ڈال کر رب انار یا رس انار.... اور چینی شامل کر کے.... ہلکی آنچ پر پکائیں.... جب گاڑھا ہو جائے.... تو نیچے اتار کر.... ٹھنڈا ہونے پر.... مسفوف ادویات شامل کیجئے...... زیادہ دیر تک رکھنا.... ہو تو نیم گرم.... میں في کلو کے حساب سے آدھا گرام..... بینزوویٹ شامل کیجئے 
فوائد 
ہضم کا درست نہ ہونا....سینہ میں جلن ہونا... 
قبض..... جگر کے أفعال کا.... سست ہونا.... 
کرارے پاپڑ وغیرہ کھانے.... والے بچوں کیلئے... بہترین ٹانک ہے..... وغیرہ وغیرہ
مقدار خوراک
5 گرام سے 7 گرام کھانے کے بعد.......
بچوں کو عمر کے مطابق 1 گرام سے 3 گرام تک..... دن میں 2 سے 3 بار
یا معالج کی رائے کے مطابق 
اجازت دیجئے 
دعاؤں میں یاد رکھیے اپنے بھائی محمد جاوید کو

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)