دیسی ویاگرہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیسی ویاگرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمدللہ رب العلمین
پچھلے ہفتے دیسی ویاگرہ تیار کیا تھا تقریبا 400گولیاں ایک ہفتے ختم ہوا کافی ھباٸیوں نے پسند کیا کافی ھباٸیوں کی خواہش پر دوبارہ کیا ہے
وہ حضرات جو انگریزی ویاگرہ کھا کھا کر اپنی صحت تباہ کر چکے ہے ان کے لیے پیش خدمت ہے دیسی ویاگرہ جس کا کوی ساٸیڈایفکٹ نہیں
وقتی امساک اور ٹاٸیمنگ کے لیے اکسیر ہے
اجزاء:----
مغز جائفل -: 10 تولہ
اجوائن خراسانی: 10تولہ
سمندرسوک :6 تولہ
تیز پات = 3تولہ
عقرقرحا اصل : 4تولہ
ترکیب تیاری :--
پنسارسٹور سے تمام اشیاء لے کر اچھی طرح خشک کریں
اس کے بعد ہاون د ستے یا کھرل میں اسکا الگ الگ سفوف تیار کریں
اسکو گراٸینڈ نہیں کرنا ہے بلکہ ہاون دستے میں کوٹنا ہے
اس کے بعد کم ازکم 3گھنٹے کھرل کرناہے تاکہ تمام سفوف یکجان ہو جاے
اس کےبعد ادرک کا تازہ پانی نکال کر اس میں سفوف شامل کرکے1گھنٹہ مضبوط ہاتھوں سے کھرل کرکے چنے برابر گولی بنالیں اوپر کشتہ مرگانگ چڑھالیں
ترکیب استعمال :---
-1 گولی شام کے کھانے سے 1گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
نیز::__
اس کا استعمال صرف بوقت ضرورت کرنا ہے مستقل طور پر اسکا استعمال نہ کریں
تیار منگوانے کے لیے what app پر رابطہ کریں
والسلام
طالب الطب
عابد علی اعزازی
دارالعلاج مطب اعزازی زین مارکیٹ مردان روڈ رستم
Comments
Post a Comment