سفوف شوگر خاص

‎سفوف شوگر خاص

‎اجزاء:
‎کریلا خشک
‎تخم سرس
‎میتھی دانہ
‎جامن گھٹلی
‎برگ نیم
‎کلونجی
‎اندرجوتلخ
‎گوند کیکر 
‎افسنتین
‎کالی زیری
‎گڑمار بوٹی
‎کرنجوہ
‎شاہ بلوط
‎تخم نیم
‎ثناء مکی
ہر ایک 200 گرام
‎کشتہ بیضہ مرغ
‎کشتہ صدف
ہر ایک 20 گرام 

15 مختلف قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیاگیا سفوف شوگر آپکے شوگر کو کنڑول کرتا ہے اس کی کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے یہ سفوف خالص جڑی بوٹیوں سے بنائی گئ ہے اسے اپ کسی بھی لیبارٹری میں چیک کر سکتےہے ، اسکے استعمال سے آپکا شوگر پوری طور پر کنڑرولُ ہوجائےگا آپکو اور کوئی میڈیسن لینے کی ضرورت نہیں پڑےگی انشااللہ۔

فوائد:
*زیابیطس شکری کے لئے ازحد مفید ہے۔
*خون کو صاف کرتا ہے.
*مثانہ و گردوں کو تقویت دیتی ہے۔
*پیشاب کا بار بار آنا، ہاتھ پاؤں کا جلنا اور سن ہوجانا، وزن کا کم ہونا اور عام جسمانی کمزوری کیلئے ازحد مفید ہے۔
*جریان، احتلام، سرعت انزال اور عورتوں میں لیکوریا اور جملہ امراض میں مفید ہے۔
*بواسیر اور جلدی امراض کے لئے بھی یہ دوا ازحد مفید ہے 

پرہیز:
چاول، چینی، بیکری، آئلی اور زیادہ میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں اور اگر ساتھ walking کو بھی جاری رکھو گے تو انشاء اللہ دوگنا فائدہ ہوگا۔

ترکیب استعمال:
 1 چائے والا چمچ نہار منہ صبح ناشتے سے 20 منٹ پہلے استعمال کریں۔ دن میں ایک ہی مرتبہ اور اگر شوگر لیول ہائی ہے تو 2 ٹائم بھی استعمال کر سکتے ہو

والسلام
حکیم میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)