معجون شباب:-(سردیوں کا خاص تخفہ)

معجون شباب:-(سردیوں کا خاص تخفہ)

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
کیسے ہیں دوستوں ایک بہت ہی زبردست نسخے کے ساتھ حاضری ہو رہی ہے سرد مزاج والوں کے لیے ایک بہترین تحفہ سرد پانی میں آگ لگا دینا اس دوا کا کام ہے مطلب آپ نجوبی سمجھ گئے ہوں گے ۔
ایسے مایہ ناز نسخے جو معمول مطب ہوں بہت کم شیر کیے جاتے ہیں لیکن  آپ لوگوں کے لیے آسانیاں تقسیم کرنا ہی میرا کام ہے بناہیں اور فاہدہ حاصل کریں اللہ پاک کا صد شکر ادا کریں ہربل ادویات ہی اصل علاج ہے آئیے ہربل ادویات کی طرف اور اپنی زندگی کو آسان بناہیے  ۔
ویاگرا کھا کھا کر تنگ اور مایوس لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے جو ہرقسم کی مضر صحت اجزاء اور سمیات سے پاک ہے ۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی

نسخہ نسخہ نسخہ:-

مغز بادام 100 گرام 
مغز پستہ 100 گرام 
کنجد سیاہ 100 گرام 
مغز اخروٹ 100 گرام 
مغز بنولہ 100 گرام
ناریل 100 گرام 
مغز خربوزہ 50 گرام 
مغز خیارین 50 گرام 
ثعلب مصری 50 گرام 
تخم پیاز 50 گرام 
سنبل الطیب 20 گرام 
فلفل سیاہ 20 گرام 
مگھاں 20 گرام 
زیرہ سفید 20 گرام 
دارچینی 20 گرام 
تج 20 گرام 
سبز الائچی 20 گرام 
زعفران 15 گرام 
روغن زرد 100 گرام 
شہد خالص 3 کلو 
مغزیات کے علاوہ باقی اشیاء کا سفوف بنا لیں 
مغزیات کو علیحدہ کوٹ کر چھان لیں 
3 کلو شہد کا قوام تیار کریں اور سفوف شامل کر کے 8۔10 منٹ ہلکی آنچ پہ پکنےدیں بعدہ روغن زرد شامل کرکے نیچے اتار لیں نیم گرم ہونے پہ 3 گرام ست لوبان شامل کرکے محفوظ کر لیں 
طریقہ استعمال:_
صبح و شام 10 سے 15 گرام نیم گرم دودھ سے استعمال کریں
فواٸد -----
معجون شباب شادی شدہ حضرات کیلٸے ایک بہترین اور لاجواب معجون ہیں جو آپ کی ازدواجی زندگی کی ہرقسم جنسی اور اعصابی مساٸل کیلٸے  تیر بہدف دوا ہے ہر قسم کیمیکل سے پاک خالص ڈراٸی فروٹس،راٸل ہنی ،دیسی گھی اور جڑی بوٹیوں کا مجموعہ ہیں جو
👈سختی اور انتشار کی کمی چند خوراک سے ہی دور کرتا ہے۔۔
👈ٹاٸم بہتر بناتا ہے۔۔
👈ڈھیلاپن ختم کرتا ہے۔۔
👈دماغی اعصابی عضلاتی کمزوری کو ختم کرتاہے۔۔
👈قوت باہ کیلے اکسیر کا درجہ رکھتاہے۔۔
👈تباہ حال نوجوانوں کیلے نئی امید ہے۔۔
👈ایک سے زائد شادی والوں کیلےبہت ہی بہترین ہے۔۔۔
👈بڑی عمر والے حضرات اسے استعمال کرکے اللہ کےفضل سے جوانی دوبارہ حاصل کرسکتے ہیں۔۔۔
👈معدے کو درست کرتاہے۔۔
👈جوڑ درد جسمانی درد میی مفید ھے
وہ خواتین جو شہوت کی کمی  کی وجہ سے ہمبستری سے کتراتے ہے  ان کے لاجواب ہے
مقوی دل و دماغ ۔مقوی جگر و مثانہ۔مولد منی۔مولد خون۔مقوی باہ ہے ۔
اعصابی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری کےلیے بے ضرر اور لاجواب دوا ہے ۔سردیوں کا لاجواب تحفہ ہے
انتہائی لذیذ بچوں بوڑھوں کےلیے یکساں پر اثر 
آدھا کلو معجون کی قیمت :-3000ڈلیوری سمیت
والسلام 
طالب الطب 
عابد علی اعزازی 

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)