حسن ، جوانی، نکھار، شاد مانی ، دماغ، دل ، پٹھے ، اعصاب ، جسمانی قوتیں اور کھوٸی ہوٸی طاقتوں کے حصول کیلٸے اس سے بڑھ کر کوٸی چیز شاید آپ کو نہ ملے

حسن ، جوانی، نکھار، شاد مانی ، دماغ، دل ، پٹھے ، اعصاب ، جسمانی قوتیں اور کھوٸی ہوٸی طاقتوں کے حصول کیلٸے اس سے بڑھ کر کوٸی چیز شاید آپ کو نہ ملے
                             
                               ھوالشافی
مغزبادام گربندی 500گرام،کجھور بغیرگٹھلی کے 500گرام، انجیر 500گرام، ناریل گری 500گرام، کاجو 500گرام، چنے بنھےہوٸے{کھلاں}500گرام، مغز اخروٹ250گرام، مغز پستہ250گرام، تل سفید 250گرام ، خشخاش250گرام، نشاٸستہ 250گرام،  مغز چلغوزہ 125گرام، گوند کیکر 125گرام، گوند کتیرا 125گرام، کمرکس125گرام، گوند پھلاٸی125گرام، دارچینی125گرام، سونٹھ125گرام، انیسوں 125گرام، کشنیز 125گرام،الاٸچی سبز 125گرام، سونف250گرام،برگ گاٶزبان250گرام،  برہمی 250گرام، مگھاں 125گرام، زرشک شیریں 250گرام، کشمش250گرام، السی250گرام، چہار مغز 250گرام،دیسی گھی500گرام، زعفران خالص 25 گرام ،شہد خالص 2گنا

ترکیب تیاری۔۔
تمام مغزیات کو دیسی گھی میں بریاں کر لیں باقی خشک ادوایات کا سفوف بنالیں اور میوہ جات کو اچھی طرح کوٹ کر شہد میں مکس کریں پھر باقی مغزیات اور سفوف کو شہد میں ملادیں بس لاجواب معجون فٹنس ٹانک تیارہے 

مقدار خوراک۔
  دن میں 2بار 1چمچ چاول والی خالی پیٹ دودھ سے بچوں کو عمر کے حساب سے دیں۔
                                    فواٸد  
یاداشت تیز نہیں بلکہ تیز ترین بنانے کا عجیب فارمولا ہے  حافظہ لاجواب برسوں کی بھولی ہوٸی باتیں یاد آجاٸیں ، دماغ  ان شاء اللہ کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیز ہوجاتا ہے ، دماغی کام کرنے والوں کیلٸے ایک نعمت سے کم نہیں ، خون کی کمی ، کمر درد ، پٹھوں کا کھچاٶ ختم کر کے چند روز کے استعمال سے صحت قابل رشک بناٸیں 
حسن ، جوانی، نکھار، شاد مانی ، دماغ، دل ، پٹھے ، اعصاب ، جسمانی قوتیں اور کھوٸی ہوٸی طاقتوں کے حصول کیلٸے اس سے بڑھ کر کوٸی چیز شاید آپ کو نہ ملے۔
دماغی صحت، جسمانی قوت، اعصابی تواناٸی، خاص مردانہ قوت اور خواتین کی صحت و تندرستی کیلٸے یہ ٹانک سال ہا سال سے آزمودہ ہے۔۔۔۔۔
بچوں ، بوڑھوں، جوانوں، خواتین اور خصوصی طور پر بستر پر پشاب کرنے والے بچوں کیلٸے نہایت موٸثر دوا ہے۔
والسلام
میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)