بلڈپریشر۔ ہومیوپیتھک

RAUWOLFIA SERP.
ایک بلڈ پریشر و شوگر کے مریض ہیں جنہیں ڈپریشن کی صورت میں بے چینی و رعشہ ہو جاتا جو بڑی دیر تک قائم رہتا اور عام طور پر بھی ہلکا رعشہ بھی تھا راوولفیا سے 
بہتر ہوئے..
 ایک ہومیوپیتھ دوست کے پاس حکیم صاحب بیٹھے ہوئے تھے جنہیں بائیں جانب کا تھوڑا فالج ہوا تھا میں نے انہیں کہا کہ اپ کا چہرہ بتا رہا کہ اپ نے بہت کشتے کھائے ہیں 
آنکھیں بھی سرخ ہیں بلڈ پریشر ہائی ہے...
حکیم صاحب کہتے وہ ایک چٹکی چھوٹی چندن 
لیتے ہیں  بلڈ پریشر نارمل ہو جاتا 
میں نے کہا اپ چھوٹی چندن کا مدرٹنکچر دیگر ادویات کے ساتھ استعمال کریں اپ کا فالج ٹھیک ہو جائے گا 
حکیم صاحب نے ہومیو پیتھک دوا شروع کی تو چند دنوں بعد انہوں نے بتایا کہ انہیں دماغ سے بدبو آتی ہے اور 
سر کے دائیں جانب خون کی رگوں سے کوئی چیز چلتی محسوس ہوتی ہے... 
میں نے ابھی آپ ٹھیک ہو جائیں گے... مزید کشتوں سے پرہیز کریں... یعنی خون گاڑھا کرنے والی چیزوں سے پرہیز کریں... 
انہوں نے کہا کافی ٹائم ہو گیا اس طرح کی چیزوں کا استعمال بند کر دیا... 
راوولفیا  دل کے دھڑکنے کی رفتار کو نارمل کرتی ہے ۔ 
شوگر اور ذیابیطس میں بہت مفید ہے ۔ 
بے خوابی یعنی نیند کی کمی اور ڈپریشن میں بھی بہت مفید ہے ۔ 
جریان خون ، پیچس ، اور اعصابی کھچاؤ تناو میں بھی بہت مفید ہے ۔ 
مرکزی اعصاب نظام کو درست کرنے کی وجہ سے یہ شدید قسم کے جنوں اور پاگل پن میں بھی بہت مفید ہے ۔
 passiflora Q 
کے ساتھ سکون اور خواب آور کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں... 
عام استعمال پانچ سے دس قطرے آدھا کپ پانی میں حسب ضرورت یا ڈاکٹر کے مشورہ سے لیں... 

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)