کنزالمجربات میں استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہ تریاق دماغ کے عنوان سے ہومیو پیتھی نسخہ لکھتے ہیں جو دماغ کو طاقت اور قوت حافظہ کے لئے اپنی مثال آپ ہے...
کنزالمجربات میں استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہ تریاق دماغ کے عنوان سے ہومیو پیتھی نسخہ لکھتے ہیں جو دماغ کو طاقت اور قوت حافظہ کے لئے اپنی مثال آپ ہے...
پانچ فاس.. فیرم فاس, کالی فاس, نیٹرم فاس, کلکیریا فاس, میگ فاس 6x ہموزن لیکر چھ گھنٹے کھرل کر کے
رکھ لیں روزانہ صبح شام دو ٹکیوں کے برابر پانی سے لیں
میں اس میں تھوڑا اضافہ کرنا چاہوں گا...
Ginkgo Biloba 3x
Bacopa 3x
Acid phos 3x
Zincum picric 6
مکس کرلیں دس قطرے آدھا کپ پانی میں کھانے سے پہلے دن میں تین بار لیں...
بائیوسالٹ کے ہمراہ لینے سے اعصابی نظام پر بھی اچھا اثر رکھتا ہے....
مایوسی, اداسی, حافظہ کے لئے بہترین نسخہ ہے..
#MuhammadGulzarkhan
Comments
Post a Comment