سفوف بہشت ھائی بلڈپریشر... ظہور احمد رضا
سفوف بہشت ھائی بلڈپریشر کے جہنم سے نکال کر زندگی کی رعنائیوں کی طرف لوٹا دینے والا حتمی نسخہ بلڈ پریشر پر پہلے تفصیلا لکھ چکا ھوں یہ نسخہ اپنے فوائد کے اعتبار سے لا ثانی ھے نسخہ اجوائن پودینہ آملہ کاشنی مکوہ دانہ صندل سفید کشنیز پوست ھلیلہ زرد ھر اک تین تولہ ریوند خطائ دو تولہ چھلکا اسپغول پانچ تولہ الائچی خورد اور اسرول ھر اک ایک تولہ بدستور معروف سفوف بنا کر چھلکا شامل کر لیں 5 گرام صبح وشام ھمراہ پانی استعمال فرمائیں ظھور احمد رضا
لیکن یاد رکھیے گا کہ دوا کے مفردات کو خشک کے صاف کر کے الگ الگ پیس کر بعد ازاں وزن کرنے کے بعد شامل کیجیے تو یقینا نتائج اپ کے لیے حیران کن ہوں گے
اگر آپ نے یہ دوا بازار سے خرید کر پسوا لی تو پھر نتائج کی توقع نہ کیجیے گا
حکیم صاحب آپ کا نسخہ سفوف بہشت تیار کر کے بے شمار لوگوں کو فی سبیل اللہ دیا ہے بہت سے لوگوں کا بلڈ پریشر تو مستقل طور پر ختم ہو گیا
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کے والد بزرگوار جن کے ایصال ثواب کے لئے آپ نے نسخہ شئیر کیا تھا ان کی قبر کو نور سے بھر دے یہ آپ کے اور آپ کے والد کے لئے صدقہ جاریہ بن گیا ہے
تو بات چل رہی تھی جسمانی سرگرمی کے متعلق
قومی اور عالمی ماہرین اس بات پر متفق نظر اتے ہیں کہ مطلق بلڈ پریشر کو جسمانی سرگرمی سے بیلنس کیا جا سکتا ہے
عالمی ماہرین تولین یونیورسٹی اور نیو اورلینز کے ماہرین نے
بلڈ پریشر پر جو اپنی تحقیقات پیش کی ہے ان میں سے بہترین نتائج ایروبیکس یعنی متناسب ورزش یا جسمانی سرگرمی والوں کے تھے
اچھا اپ یاد رکھیے کہ جب جسمانی سرگرمی اپ شروع کریں گے تو اپ کا بلڈ پریشر جتنا ہائی ہوگا تدریجا اس میں اتنا ہی زیادہ فائدہ ہوگا
اگر اپ 30 سے 40 منٹ روزانہ پیدل سفر شروع کرتے ہیں جو متناسب رفتار سے ہو نہ کہ جسم کو تھکا دینے والا
تو پہلے ڈیڑھ ماہ میں تقریبا دل کی دھڑکن کولیسٹرول کی زیادتی اور بلڈ پریشر اس میں نمایاں بہتری آجاتی ہے
اور ایسا کرنا اپ کے لیے اگلے 24 گھنٹوں تک مفید ثابت ہو سکتا ہے
ہائپر ٹینشن میں مبتلا مریضوں کا بلڈ پریشر صحت بند افراد کی نسبت زیادہ تیزی سے کم ہوتا ہے جب وہ مناسب سی جسمانی سرگرمی پر مداومت کریں
دل کے دورے اور امراض میں 25 سے 30 پرسنٹ کمی ہو جاتی ہے
اچھا ایک چیز ہمیں بڑی عجیب دیکھنے کو ملتی ہے کہ جب ہم ورنہ شروع کرتے ہیں تو بس ہم پہلے ہی دن اسمان چھو لینا چاہتے ہیں یہ غلط ہے
ورزش یا جسمانی سرگرمی کا اغاز انتہائی دھیرے سے کیجیے
جو احباب اپنا بلڈ پریشر کم کرنا چاہتے ہیں درحقیقت ایک جسمانی تیر طور پر غیر صحت مند شخص کے لیے اس سے بدتر کوئی چیز نہیں ہو سکتی کہ وہ سیر کے لیے جوتے خریدتے ہی پانچ میل یا 10 میل کے سفر پر نکل کھڑا ہو
اگر اپ کا بلڈ پریشر ہائی ہو رہا ہے
تو اس کی ایک وجہ تیزابیت بھی ہو سکتی ہے
یا معدہ کی دیگر خرابیاں بھی ہو سکتی ہیں
تو ان حالات میں اپنی غذا کو ممکن حد تک سادہ کر دیں
اور بطور دوا ہماری مشہور زمانہ دوا سفوف بہشت استعمال کیجیے
ہماری یہ دوا بلڈ پریشر کی ہائی ہونے کی تقریبا 90 فیصد کازز کو نافع ہے
اپ بہت سے دوست کہیں گے کہ اس کا نسخہ دیجیے
تو اپ احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بہت پہلے ہم یہ نسخہ پوسٹ کر چکے ہیں
اپ جس بھی طبی گروپ میں ہماری یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں اسی میں سرچ کر لیجئے سفوف بہشت
لیکن یاد رکھیے گا کہ دوا کے مفردات کو خشک کے صاف کر کے الگ الگ پیس کر بعد ازاں وزن کرنے کے بعد شامل کیجیے تو یقینا نتائج اپ کے لیے حیران کن ہوں گے
اگر آپ نے یہ دوا بازار سے خرید کر پسوا لی تو پھر نتائج کی توقع نہ کیجیے گا
اللہ حافظ ناصر
ابن طب
ظہور احمد رضا
Comments
Post a Comment