محافظ دماغ عقل و بصر. مقوی دماغ۔ دماغی
محافظ دماغ عقل و بصر
یہ معجون ہم اپنے گھر میں بچوں کے لیے تیار کرتے ہیں اسکے رزلٹ نہایت شاندار ہیں یہ معجون طالب علم وکلاء حضرات اساتذہ کرام اور دماغی کام کرنے والوں کے لیے اکسیر کامل محافظ و مقوی دماغ ہے اسکے مسلسل استعمال سے بھولی باتیں یاد آنے لگتی ہیں نالائق بچے پورے علاقے کے سکولوں میں ٹاپر بن جاتے ہیں
خشخاش
مغز پیٹھہ
مغز بادام
مغز فندق
برہمی بوٹی
مغز اخروٹ
مغز چلغوزہ
مغز چرونجی
ہرایک پانچ پانچ تولہ
کشتہ مرجان ایک تولہ
مغز دیسی بکرا 2 عدد
کشتہ مروارید ایک تولہ
چاروں مغز پانچ پانچ تولہ
مغز بکرا کو گھی گاۓ میں نرم آنچ پر اتنا بھونیں کہ آٹے کی طرح بن جاۓ باقی مغزیات کو دیسی گھی میں الگ الگ بھون کر ملا لیں
تمام اجزاء سے دو گنا شہد شامل کرکے معجون تیار کریں اور کشتہ جات خوب اچھی طرح مکس کرلیں
مقدار خوراک
ایک چمچ قبل از غذا یا ناشتہ صبح شام ہمراہ دودھ
#محافظ_دماغ_عقل_بصر
Comments
Post a Comment