پتہ کی پتھری کا بغیر آپریشن علاج

پتہ کی پتھری کا بغیر آپریشن علاج

پتہ کی پتھری کا علاج ایلوپیتھک میں آپریشن کرکے پتہ نکالنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں لیکن طب جدید کا کرشمہ ہے کہ بلکل آسان ترین علاج سے منجمد صفراء کو پگھلا کر بغیر کسی آپریشن کے اس کا علاج کیا جاتا ہے

زنجبیل
نوشادر
قلمی شورہ
اجوائن دیسی
ہر ایک 50۔۔50 گرام
کشتہ حجرالیہود 100 گرام
ریوند خطائی اصل والی
200 گرام

ترکیب تیاری
تمام اجزا۶ کو خوب اچھی طرح کوٹ پیس ک باریک سفوف تیار کریں

مقدار خوراک
ایک گرام سفوف صبح دوپہر شام ہمراہ قہوہ سونف زیرہ سفید الائچی سبز اور گل سرخ

غذاء تر گرم دیں پتہ کی پتھریاں بہت جلد تحلیل ہوکر صحت بحال ہوجاۓ گی

#پتہ_کی_پتھری

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)