موٹاپا
موٹاپا
بڑھی ہوٸی توند اور موٹاپا کم کرنے کا آسان اور گھریلو نسخہ جو کوٸی بھی گھر بیٹھے باآسانی تیار کرسکتا ہے
مرد و عورت سب کے لیے یکساں طور پر مفید ہے
موٹاپے کے علاوہ اسکے اور بھی بے شمار فواٸد ہیں خصوصاً مرد حضرات اس سے بہت سارے فواٸد حاصل کرسکتے ہیں
دل کے مریضوں کو بھی بہت نفع بخش ہے
جوڑوں کے مساٸل اور دردوں میں لاجواب ہے
آبِ لہسن
آبِ ادرک
آبِ لیمن
سرکہ سیب
ایک ایک پاٶ
ترکیب تیاری
تمام اجزا۶ کو اچھی طرح مکس کرکے چولہے پر چڑھا دیں جب پانی تین پاٶ باقی رہ جائے تو مقطر و مصفی کرکے اس میں ایک پاٶ خالص شہد مکس کردیں
خوراک و استعمال
روزانہ نہار منہ دو چمچ
سادہ پانی میں ڈال کر پی سکتے ہیں
فواٸد
بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرے گا
بڑھتے وزن کی روک تھام ہوگی
بڑھے ہوۓ وزن کو مستقل طور پر کم کرنے میں معاون ہے چند دن میں اپنا اثر دکھاتا ہے
#موٹاپا
Comments
Post a Comment