معدہ کی جلن، پیٹ، آنتوں کی تکلیف اور ان کا ھومیو علاج۔ ھومیوپیتھک

معدہ۔
پیٹ۔
آنتوں کی تکلیف
اور ان کا ھومیو علاج۔
سب سے پہلے۔میازم پر پر بات کرتے ہیں۔
آگر فیملی میں۔TB کی ہسٹری ہے تو پہلے ٹیوبر کولینیم۔ cm کی ایک خوراک لیں۔
اگر مریض پیٹ کے بل سوتا ہے تو۔میڈورینم cm کی ایک خوراک۔
اگر گندے انڈوں کے سے ڈکار آئیں تو پہلے سورانیم۔ cm لیں۔
اگر۔اگر شراب اور ایسی چیزیں پینے کی خواہش ھو تو سفلینیم cm  کی ایک خوراک لیں۔
اگر خاندان میں کوئی کینسر کا مریض گزرا ھو یا سارا خاندان معدہ کے مریض ھو تو کارسینوسن۔1m کی خوراک ہر ہفتہ لیں۔ 
اور اگر آپ کو کوئی بہت بڑا دلی صدمہ پہنچا ہے تو آپ کو اگنیشیا 1m ہر ہفتہ 2 ماہ تک لینا پڑ سکتا ہے۔
باقی جو لوگ مرغ مسلم اور پروسیسنگ فوڈ۔ڈبہ بند کیمیکلز والی خوراکیں۔کولڈ ڈنکس۔کیمیکل والا دودھ پی رہے ہیں ان کا تو اللہ ہی حافظ۔البتہ وہ اینٹی میازم دوا لے کر مندرجہ بالا میڈیسن میں سے علامات کے حساب سے کسی ھومیو ڈاکٹر کے مشورہ سے یہ علاج لے سکتے ہیں۔
دو دن کے وقفہ کے بعد مندرجہ ذیل میڈیسن لیں۔
دفتر ۔دکان۔یا سارا دن بیٹھ کر کام کرنے والے۔نکس وامیکا 6x.دن میں 3 بار 3 سے 5 قطرے لیں۔
معدہ کے السر والے مریض۔جن کو اینڈوسکوپی میں معدہ پر گول السر معلوم ھو وہ کالی بائیکروم۔30۔
معدہ میں جلن کے ساتھ تو مزیریم۔30 لیں۔
معدہ میں زخم ھوں۔ ٹھنڈا پانی یا دودھ پی کر سکون ائے تو فاسفورس 200۔یا ایسٹ ایسڈ 30 لیں۔یورینیم نائڑیکم۔30 معدہ میں السر کو روک سکتی ہے۔
اگر معدہ کے زخم ھوں اور بلند و بالا ڈکار آئیں۔آرجینٹم نائٹریکم۔30 لیں۔
معدہ میں ڈوڈینیم السر میں اورنتھوگالیم۔30 لیں۔اس میں کافی کا سا مواد بھی آسکتا ہے۔
پیٹ کا کھولنا لائیکوپوڈیم 30 اور ایسافوٹیڈا ہر چیز گیس بن جاتی ھو۔
معدہ کی تکلیف جس میں ڈکار آنے سے آرام آئے تو کاربوویجی 30 زبردست دوا ہے۔
تیزابیت کے لیئے۔روبینیا۔ایسڈ سلف۔30 بہترین میڈیسن ہیں۔
جلن ہر وقت آگ سی لگے تو کاربالک ایسڈ 30 بہت زبردست دوا ہے۔
مٹھائی اور کیک پیسٹری سے تکلیف ھو پلسٹیلا 30 لیں اس میں پیاس نہی لگتی۔
آنتوں میں تیزابیت کے لیئے آئرس روس 30 بہترین ہے۔
جن کے پخانہ۔تیزابی آتا ھو وہ ایسڈ نائٹ 30 کے مریض ھونگے۔
زیادہ مرچ استعمال کرنے والے کیپیکم کسی بھی طاقت میں استعمال کر سکتے ہیں۔
چٹپٹی چیزوں کے شوکین کلکیریاکارب200 کے مریض ہیں۔
ہر وقت کھانے کے باوجود سوکتے جانا آیوڈم لے سکتے ہیں۔
ایچ پائیلوری کے مریض ایچ پائیلوری1m ضرور لیں۔
جن کی گیس کسی طرح کنٹرول نہ ھو کارسینوسن 200 رات کو لیں۔ 
معدہ کے کینسر میں کیڈمیم سلف 200۔کریازوٹم 200 بہت کام آتی ہے۔
معدہ کا کینسر جس میں باچھیں زخمی ھوں۔اور جلن تیزابیت ھو بسمتھم 30 لاجواب۔
معدہ کے کینسر کے ایسے مریض جو سبزیاں اور روٹی بھی نہ کھا سکیں۔وہ ہائیڈراسٹس 6 سے 30 بار بار لیں۔
اگر معدہ میں پانی بھرا محسوس ھو تو کالی کارب 30 تین بار 3قطرے لیں۔
اور اگر معدہ میں کوئی چیز اچھلتی معلوم ھو تو کروکس سٹاوا 30 لیں۔
معدہ اور باغ کے مقام پر جلن۔بیچینی اور بار بار گھونٹ گھونٹ پانی پیئں تو آرسینکم البم لیں۔
معدہ کی تکلیف کے ساتھ اگر کالے پخانے آئیں۔تو لیپٹینڈرا 30 لیں۔
معدہ میں۔جلندار گرمی پیاس متلی ھو تو کال سلف 30۔
اگر یوں لگے کہ کالی مرچ کھا لی دھکتے کوئلے محسوس ھوں تو یوفربیم30۔
اگر معدہ گرم پانی کے سوا کچھ برداشت نہ کرے تو چیلڈونیم۔30۔
اگر معدہ کے منہ پر گانٹھ پڑھ جائے تو ابیسنیاگرا 30۔
معدہ میں برف جیسی ٹھنڈک لگے تو ہیومن ایم۔30۔
معدہ خالی ھونے پر معدہ میں بھاری پن ھو تو فلورک ایسڈ 30۔
آنتوں معدہ میں کیڑوں کی ہسٹری ہو تو  سائنا 6 سے 30۔
معدہ کی بد ہضمی زبان بلکل سفید تو اینٹی مونیم کروڈم۔30۔
کھانے کے بعد غزا منہ کو چڑھے زبان درمیان سے سفید اور کنارے سرخ تو سلفر 30۔
دودھ پینے کے بعد اپھار ھو تو کونیم30 لیں۔
اگر حلق میں بار بار پانی اوپر چڑھے تو لیکٹک ایسڈ 30۔
اگر پانی یا سیال پینے پر معدہ میں گڑ گڑ کر کے گرے تو ہائیڈروسیانک ایسڈ 30۔
سردی کے موسم میں معدہ کی تکلیف اور اور دبانے سے آرام آئے تو کولوسنتھ 30 
معدہ کے شدید درد کو یہ میڈیسن cm طاقت میں ایک منٹ میں سیدھا کر دیتی ہے۔
میگ فاس 6x. کی 6گولیاں چبا کر گرم پانی لینے پر معدہ کے درد کو فوری آرام آتا ہے۔
اس کو کہتے ہیں جدید میڈیکل سائنس۔ورنہ ایلوپیتھک والوں کے پاس کیا ہے۔رینیٹیڈن۔فیموٹیڈن۔رائزک۔فلیجل جو جلن اور کینسر کو وقتی طور پر دبا کر آپ کی ہڈیوں تک کو برباد کر کے آپ کو لاعلاج قرار دے دیتی ہے۔اور لوگ بھاگ بھاگ کر جاتے ہیں اور مایوس ھو کر ھومیو کی طرف ہی آتے ہیں۔
دوستو لکھتا جاوں گا تو آپ بور ھو جائیں گے ورنہ اس لیکچر پر میرا سالوں کا تجربہ اور اور درجنوں کتابوں کا مطالعہ کی محنت لگی ہے یہ بہت طویل ٹوپک ہے۔ امید ہے کہ آپ بہت فائدہ اٹھائیں گے۔
میرا مقصد اچھے اور قابل ھومیو ڈاکٹر اور ھومیو استاد تیار کرنا ہے جو ھومیو کے کام کو آگے بڑھائیں
پھر بھی اگر کوئی مسلہ ھو تو آپ مجھ سے مشورہ  کر سکتے ہیں۔ورنہ بہت کچھ آپ کو بتا دیا۔
البتہ۔پانی زیادہ لیں۔کھانا کم کھائیں اور سبزی فروٹ زیادہ لیں۔واک کریں۔نماز کی پابندی کریں۔صدقہ دیا کریں۔بسم اللہ پڑھ کر کھائیں۔صرف حلال کھائیں۔۔اللہ کرم کرے گا۔
وسلام۔ڈاکٹر عابد راو۔ایڈمن فاسٹ ھومیو گروپ۔

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)