حب غفارمقوی باہ۔ مقوی اعصاب
حب غفار
مقوی باہ۔ مقوی اعصاب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گزشتہ دنوں معجون ممسک امیرانہ بنائی اور اس کی پوسٹ کی تو ہند سے ایک کرم فرما نے ایک کمنٹ کیا کہ غریبانہ بھی ہو جائے
تو ان کی اس بات کی پاسداری کرتے ہوئے ایک اسان سستی اور سریح الاثر چیز کے ساتھ حاضر ہوں
اسی پوسٹ پر کچھ احباب نے اپنی علمی اور اخلاقی لیاقت بھی دکھائی یہی وہ بنیادی وجہ ہے جس کی وجہ سے لکھنا چھوڑ دیا تھا خیر چند ایک دوستوں نے شفقت فرمائی اور انہیں ائینہ دکھایا تو تمام کرم فرماؤں کی بارگاہ میں گزارش ہے کہ اپ کی محبتوں کی ضرورت ہے لیکن گروپ میں جا کر کسی بھی سنگی کو ایسا جواب نہ دیں تاکہ گروپ کا ماحول خراب نا ھو اللہ اپ تمام احباب کی محبتیں سلامت رکھے
نسخہ
کچلہ مدبر
لونگ
مغاں
چھوہارہ (گٹھلی دور کردہ )
نوٹ کہ قطمیر کو بھی شامل دوا کریں
ایک 25 گرام
سفوف بنانے کے بعد چھوہارے شامل کردئیں
اور اس حد تک کوٹیں کہ یک جان ہو جائیں اب نخودی گولی بنا لیں
خوراک
بعد از غذا ایک گولی صبح و شام
دس یوم کے بعد بیس یوم ناغہ کر لیں
اسی ترتیب کے ساتھ 60 گولیاں نوش جان فرما لیں
لیں جناب قاسمی صاحب اپ کی فرمائش پوری کر دی
اللہ حافظ و ناصر
ابن طب
Comments
Post a Comment