درد گردہ وپتھری اور ہومیو پیتھی. dr gulzar
درد گردہ وپتھری اور ہومیو پیتھی
Stigmata maydis
سرخ ریگ اور چھوٹے کنکر پیشاب میں خارج ہوتے ہوں
پتھری کی وجہ سے حوض گردہ کی پرانی سوزش
پیشاب رک گیا ہو
پیشاب دقت سے آتا ہو
پیشاب کر چکنے کے بعد مروڑ پڑتا ہو
آرام محسوس ہونے پر
Berberis velgaris
اگر درد کے ساتھ جلن اور کمر درد ہو تو ساتھ
Epigea repens
اگر گردہ ومثانہ میں پتھری ہو یا سنگریزہ ہو
Urtica urens
مجھے ایک بار یہ تکلیف ہوئی تھی تقریبا دس سال سے زائد عرصہ ہوگیا میں سیدھا کھڑا نہیں ہو سکتا تھا تو میں نے( ارٹیکا یورنس) استعمال کیا تھا
الحمدلله دوبارہ یہ مسئلہ نہیں ہوا
کچھ دن پہلے ایک مریضہ کو تجویز کی تھی جسے بہت دنوں سے دائیں گردے میں درد تھی ٹھیک ہونے میں نہیں آرہی تھی ارٹیکا یورنس نیم گرم پانی میں دینے ٹھیک ہو گئی
Calcarea renalis
بار بار پتھری بننے کے رجحان کو ختم کرتی ہے
Pareira brava
گردے کے درد کے لئے غدہ مذی کی خرابیاں ،مثانہ کا نزلہ ،پیشاب قطرہ قطرہ خارج ہوتا پیشاب کی نالی کی سوزش اور سختی
Oxydendron
استسقاء عام اور جلندھر ،پیشاب کی بندش ،غدہ مذی بڑھی ہوئی مثانہ کی پتھری ،مثانہ کی گردن کا ورم ،شدید تنگی تنفس
Cantharis
گردوں کی سوزش اور پیشاب خون ملا
پیشاب کے سارے راستے میں اینٹھن جلن اور کٹن والی درد مسلسل حاجت پیشاب قطرہ قطرہ جلتا ہوا اور جھلسا دینے والا
ہومیو پیتھک میں اور بہت سی ادویات ہیں جو اس بیماری میں استعمال ہوتی ہیں
جگر پتہ گردہ مثانہ کے تمام مسائل کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
Comments
Post a Comment