درد گردہ وپتھری اور ہومیو پیتھی. dr gulzar

درد گردہ وپتھری اور   ہومیو پیتھی 
Stigmata maydis 
سرخ ریگ اور چھوٹے کنکر پیشاب میں خارج ہوتے ہوں 
پتھری کی وجہ سے حوض گردہ کی پرانی سوزش 
پیشاب رک گیا ہو 
پیشاب دقت سے آتا ہو 
پیشاب کر چکنے کے بعد مروڑ پڑتا ہو 
آرام محسوس ہونے پر 
Berberis velgaris 
اگر درد کے ساتھ جلن اور کمر درد ہو تو ساتھ 

Epigea repens 
اگر گردہ ومثانہ میں پتھری ہو یا سنگریزہ ہو 

 Urtica urens
مجھے ایک بار یہ تکلیف ہوئی تھی تقریبا دس سال سے زائد عرصہ ہوگیا میں سیدھا کھڑا نہیں ہو سکتا تھا تو میں نے( ارٹیکا یورنس) استعمال کیا تھا 
الحمدلله دوبارہ یہ مسئلہ نہیں ہوا 
کچھ دن پہلے ایک مریضہ کو تجویز کی تھی جسے بہت دنوں سے دائیں گردے میں درد  تھی ٹھیک ہونے میں نہیں آرہی تھی ارٹیکا یورنس نیم گرم پانی میں دینے ٹھیک ہو گئی 
  Calcarea renalis

بار بار پتھری بننے کے رجحان کو ختم کرتی ہے  
Pareira brava 
گردے کے درد کے لئے غدہ مذی کی خرابیاں ،مثانہ کا نزلہ ،پیشاب قطرہ قطرہ خارج ہوتا پیشاب کی نالی کی سوزش اور سختی 
Oxydendron

استسقاء عام اور جلندھر ،پیشاب کی بندش ،غدہ مذی بڑھی ہوئی مثانہ کی پتھری ،مثانہ کی گردن کا ورم ،شدید تنگی تنفس 
 Cantharis
گردوں کی سوزش اور پیشاب خون ملا 
پیشاب کے سارے راستے میں اینٹھن جلن اور کٹن والی درد مسلسل حاجت پیشاب قطرہ قطرہ جلتا ہوا اور جھلسا دینے والا  
ہومیو پیتھک میں اور بہت سی ادویات ہیں جو اس بیماری میں استعمال ہوتی ہیں 
جگر پتہ گردہ مثانہ کے تمام مسائل کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 


Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)