یورک ایسڈ کولیسٹرول
یورک ایسڈ کولیسٹرول
زنجبیل سو گرام
اجوائن دیسی سو گرام
آب لہسن دیسی اسی گرام
ترکیب تیاری
اجوائن کو اچھی طرح کوٹ پیس کر باریک سفوف تیار کرکے آب لہسن شامل کرکے سایہ میں خشک کرکے تمام اجزاء کو باریک کریں
مقدار خوراک
3 گرام نہار منہ اور دوپہر 4 بجے
یورک ایسڈ کولیسٹرول کا حتمی اور دائمی علاج ہے 7 دن میں اپنا کمال دکھاتا ہے جوڑوں كے درد اور سوجن کے لیے شاندار چیز ہے
جوڑوں کے امراض والے اس کے ساتھ گارلینا کا استعمال کریں ڈبل فائدہ ہوگا کمپنی کی تیار شدہ بھی پنسار سٹور سے مل جاتی ہیں
گارلینا
گوگل 50 گرام
پیاز 150 گرام
لہسن 250 گرام
کلونجی 50 گرام
سونڈھ 10 گرام
ترکیب تیاری
تمام اجزاء کو خوب اچھی طرح کوٹ پیس کر باریک سفوف تیار کرکے حب بقدر نخود تیار کریں
فواٸد
گارلینا خون کے اندر شامل چکناٸی اور گلوکوز کو اعتدال میں لانے کے لیے معاون و مدد گار ہے یہ جسم میں قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے اور شریانوں میں جمے خون و چکناٸی _کو تحلیل کرنے میں بہترین مدد گار ہے
#یورک_ایسڈ_کولیسٹرول_گارلینا
Comments
Post a Comment