مغلظ ایک تیر دو شکار
ایک تیر دو شکار
مغلظ براۓ مادہ منویہ گاڑھا اور قوت باہ کو طاقت دینے کے لیے اکثر گروپس میں دیکھا گیا ہے کہ لوگ کہتے رہتے ہیں کہ فلاں دوا کھانے سے بی پی بڑھ جاتا ہے بجاۓ فائدے کے نقصان ہوجاتا ہے آج ایسے افراد کے لیے جن کا بلڈ پریشر گرم ادویات کھانے کی وجہ سے بڑھ جاتا ہے
انکے لیے ایک تیر دو شکار والا نسخہ لکھنے لگا ہوں امید کرتا ہوں سب ضرورت مندوں کے دل خوش ہوجائیں گے
اس مغلظ کے استعمال سے بڑھا ہوا بلڈ پریشر ڈاؤن ہوکر نارمل پر آجاۓ گا اور ساتھ ہی ساتھ مردانہ قوت میں بھرپور اضافہ ہوگا
ٹائمنگ میں اچھا خاصہ فرق محسوس ہوگا
یہ نسخہ مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے پانی جیسی پتلی منی کو جیلی کی طرح گاڑھا بنا دیتا ہے جس کی بدولت منی میں سپرمز کی تعداد بڑھنے لگتی ہے اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت مزید بڑھ جاتی ہے
ٹائمنگ میں بھرپور اضافہ کرکے وقت خاص کو پرکیف لمحات میں بدل دیتا ہے
نوٹ
مشت زنی و کثرت کاری والے اپنا مکمل ٹریٹمنٹ کروائیں
گوند کیکر
گوند کتیرا
تخم ریحان
برگ گاؤزبان
چھلکا اسپغول
پانچ پانچ تولہ
چینی آدھا کلو
ترکیب تیاری
تمام اجزا۶ کو اچھی طرح گراٸنڈ کرکے باریک سفوف تیار کریں
مقدار خوراک
تین گرم ہمراہ دودھ صبح شام
فوائد
صفراء یعنی گرمی کی وجہ سے جن کا مادہ منویہ پتلا ہوجاتا ہے ان کے لیے بےحد مقوی و مغلظ ہے گرمی ختم کرکے مادہ کو گاڑھا کرتا ہے قوت باہیہ کو طاقتور بناتا ہے نامرد کو مرد بنانے میں مددگار ہے ہاٸی بلڈ پریشر والوں کے لیے نہایت زبردست نسخہ ہے
#مغلظ_ایک_تیر_دو_شکار
Comments
Post a Comment