بلڈپریشر، دل، ہومیوپیتھک
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور جانا ہوا ٹوکن لینے کے لیے لوگوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی تھی۔۔۔
افسوس کی بات تو یہ ہے کہ 35 سے 40 سال کی عمر کے مرد و خواتین بھی دل کے مریضوں میں شامل ہیں وجوہات تو بہت ہیں لیکن بڑی وجہ ناقص و ملاوٹ والی غذائیں ہیں ۔۔۔۔
میرے سامنے ایک تیس سال کے جوان شخص کو ایمبولینس سے اتارا جو دل کے درد میں مبتلا کراہ رہا تھا دو بندے اسے سنبھالے ہوئے تھے جن سے مریض اٹھایا نہیں جا رہا تھا..
ایلوپیتھک میں کوئی مستقل حل نہیں ہے ۔۔۔
البتہ ہومیوپیتھک میں دل کے متعلق مسائل کا حل تو ہے لیکن مکمل کیس ٹیکنگ کے بعد دوا لینی چاہیے۔۔
ہومیوپیتھی کی کچھ ادویات کی نشاندھی کرتا ہوں جو مخصوص علامات پر بہترین رزلٹ دیتی ہیں۔۔۔
ہسپتال میں خون پتلا کرنے کے لیے اسپرین دی جارہی ہے جبکہ
ھومیوپیتھک دوا آرنیکا، انجائنا (Angina)، دل میں چبھنے والے دردوں (stitches in heart)، کمزور اور بے قاعدہ چلنے والی نبض (feeble and irregular beats)، غشی (collapse)، قلبی استسقا (cardiac dropsy)، خون پتلا کرنے والی دوا (blood thinner) کے حوالے سے کامیاب دوا ھے، اسپرین کا نعم البدل ہے اور جو ضمنی اثرات (side effects)اسپرین میں ھیں وہ آرنیکا میں نہیں اور یوں آرنیکا کا استعمال دل کے مریضوں کے لئے بہترین دوا ہے ۔
Magnesium Phosphoricum
میگنیشیا فاسفوریکم انجائنا کو ھمیشہ کے لئے ختم کردیتی ھے، صرف چند مہینے مستقل مزاجی سے استعمال کریں اور انجائنا کو ھمیشہ کے لئے بھول جائیں، یہ دوا ھر اس موقع پر استعمال ضرورکریں جہاں آپ زبان کے نیچے رکھنے والی ٹیبلٹ استعمال کرتے ھیں یہ اسکی بہترین نعم البل دوا ھے اس لئے دل کے مریض اس دوا کی شیشی ھر وقت اپنی پاکٹ میں رکھیں
Crataegus
بلڈ پریشر اور شریانوں میں موجود چربیلے مواد (fatty deposits) کو تحلیل کرنے کے لئے بہترین دوا ہے کریٹیگس جرمنی ساختہ کوالٹی کے اعتبار سے سب سے بہتر ھے، خالص اور عمدہ کریٹیگس ٹنکچر رنگت میں سرخ ھوتا ہے
Digitalis
Cardiac Dysrhythmia
(دل کی بے قاعدہ دھڑکنیں) کی صورت میں، دل کی بے قاعدہ دھڑکنوں سے مراد دل کی دھڑکنوں کی وہ کیفیت ھے کہ جس میں دل کی دو دھڑکنوں کا درمیانی وقفہ کبھی کم کبھی زیادہ ھوتا ھے اور یہ کیفیت دل کے ھر مریض میں نہیں پائی جاتی، صرف اس صورت میں اس دوا کو جب یہ شکایت موجود ھو ورنہ اس دوا کو استعمال نہ کریں اور یہ ھر دل کے مریض کے لئے نہیں ھے ۔
Valeriana....
نیند آتے ہی سانس گھٹتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔۔
عضلات میں تشنج ہوتا جس سے بے خوابی پیدا ہوتی ہے۔۔۔
حلق میں گھٹن ،بڑے بڑے ڈکار انا ۔
کریٹیگس یا کیکٹس کے ہمراہ بلڈ پریشر کم یا زیادہ ہونے میں استعمال کرتے ہیں۔۔
ایک بہترین دوا Taraxacum شوگر کولیسٹرول وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے۔۔۔
Strophanthus ..
دل و دماغ اور ٹانگوں کو خون پہنچانے والی نسلوں کے تنگ ہو جانے میں Aesculus hip کے ہمراہ استعمال ہوتی ہے گردوں کی کارکردگی کو بہتر کرتی ہے۔۔
دل کے درد اور دوران خون کو بہتر بنانے کیلئے کریٹیگس اور ارنیکا اور لیکسس بہترین ادویات ہیں بولڈو اور ٹریکسیکم کو بھی نہ بولیں یہ نہ صرف جگر کی کارکردگی کو بھی بہتر کرتی ہے بلکہ دل کے درد میں بھی کام آتی ہے ۔۔۔
ہومیو پیتھک میں ڈھیروں ادویات ہیں جو بہترین کام کرتی ہیں..
غذا میں انار، امرود، آلو بخارے، لیموں، کسی بھی پھل فروٹ کا بنا ھوا دیسی اصلی سرکہ (natural vinegar)، تل کا تیل (sesame seeds oil) اور شہد (honey) دل کے مریضوں کے لئے غیر معمولی فوائد رکھنے والی غذائیں ھیں۔۔۔
Comments
Post a Comment