مقوی باہ ممسک اور مبہی
مقوی باہ ممسک اور مبہی
فلفل دراز 50 گرام
فلفل سیاہ 50 گرام
کچلہ مدبر سو گرام
ترکیب تاری
تمام اجزاء کو خوب اچھی طرح کوٹ پیس کر باریک سفوف تیار کریں
مقدار خوراک
ایک سے دو رتی صبح شام
فوائد
مقوی قلب ہونے کی وجہ سے دل کو خوب مضبوط کرتی ہے صدمہ غم پریشانی کا دل پر گہرا اثر نہیں ہونے دیتی مقوی باہ ہونے کی وجہ سے قوت باہیہ کو خوب طاقت دیتی ہے خاص لمحات کو حسین بناتی ہے محرک باہ ہونے کی وجہ سے ان لوگوں کے لیے نعمت ہے جنھیں شہوت کم آنے کے مسائل کا سامنا ہے شہوت کو بھرپور کرتی ہے امساک لاتی ہے
#مقوی_باہ_ممسک_مبہی
Comments
Post a Comment