Posts

Showing posts from October, 2024

سفوف شفاء

سفوف شفاء:- ثعلب مصری۔ثعلب پنجہ۔ الائچی خورد۔موصلی سفید ۔مغز اخروٹ ہر ایک 100گرام مغز بادام ۔ مغز خیارین۔ مغز بنولہ۔جیاپوتہ۔ستاور۔اسگند ناگوری ہر ایک 200 گرام کشتہ نقرہ در بہوپھلی 10 گرام،کشتہ فولاد 4 ماشہ،کشتہ صدف مروارید 6 ماشہ  مصری 500 گرام خوراک ایک چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ یہ نسخہ معدہ کی اصلاح کر کے خوراک کو ہضم کرتا ہے۔۔۔معدہ کی بہت ساری بیماریوں پر کام کرتاہے۔۔۔بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے۔۔۔جگر کو تقویت دے کر صالح خون پیدا کرتاہے۔۔۔چند یوم کے استعمال سے چہرہ بالکل انار کی طرح سرخ ہو جاتا ہے۔۔پچکے ہوئے گالوں کو بھر کر سرخی پیدا کرتا ہے۔۔ ایسے لوگ جو کہتے ہیں کہ کھایاپیا لگتا نہیں ہے وہ استعمال کر کے اپنا شکوہ دور کریں۔۔دبلے پتلے کمزور افراد کے لیے نعمت سے کم نہیں ہے۔۔۔ دماغی کمزوری کا مکمل علاج ہے۔۔۔سوچنے سمجھنے کی قوت پیدا کرتا ہے۔۔۔دماغی طاقت اس قدر پیدا کرتا ہے کہ سارا دن لکھنے پڑھنے سے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔۔۔دماغی کمزوری سے ہونے والے سردرد اور تھکاوٹ کو ختم کرتا ہے۔۔ دل کا گھبرانا نقاہت اور دل کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔۔۔ایسے لوگ جو دل کی کمزوری کی وجہ سے مردانہ قوت میں کمی ک...

جلدی امراض کےلیے بہترین نتائج کی حامل

Image
جلدی امراض کےلیے بہترین نتائج کی حامل خارش۔داد۔چنبل۔پھنسی۔پھوڑا۔بھگندر۔بواسیری موہکے حکیم میاں احسن

شربت مرکب برگ بانسہ والا

شربت مرکب برگ بانسہ والا السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیسے ہیں آپ سب دوست امید ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سےسب ٹھیک ہوں گے  دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔ دوستوں بدلتے موسم کے ساتھ ہی نزلہ زکام کھانسی اور دمہ کی وبا عام ہو رہی ہے بچے بوڑھے جس کو دیکھو خشک موسم کا شکار نظر آ رہا ہے بدلتے موسم کے باعث آپ دوستوں کے ساتھ ایک بہترین شربت کا نسخہ شیر کر رہا ہوں جو اپنے رزلٹ کے لحاظ سے بہترین اور مجرب ہے عطیہ نسخہ۔محترم بھائی حکیم سلیم سمرا صاحب سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فواھد پر بات ہو گی۔ اجزاء نسخہء۔ملٹھی۔عناب ۔گودہ املتاس۔ کٹھ شیریں ہر ایک 50 گرام۔کلونجی۔25 گرام۔برگ بانسہ 100 گرام۔چینی 1 کلو۔پانی دو کلو ۔ تمام ادویات کو تھوڑا سا کوٹ کر پانی میں بھگو دیں 8 گھنٹے کے لیے اس کے بعد جوشاندہ تیار کریں جب پانی ایک کلو رہ جائے تو چھان کر چینی شامل کریں جب ایک ابال آ جائے تو ست لمیوں ایک گرام شامل کرکے میل اتاریں اور شربت کے قوام پر لے آہیں جب آپ کا شربت تیار ہو کر نیم گرم رہ جائے تو اس میں ست لوبان ایک گرام شامل کرکے مکس کر دیں ایک بہترین شرب...

ہائی بلڈ پریشر کا علاج

ہائی بلڈ پریشر کا علاج  کچھ احباب ہائی بلڈ پریشر کا پوچھ رہے تھے انکے لئے انتہائی آسان علاج لکھا جا رہا ہے جس کے استعمال سے ہائی بلڈ پریشر کا مرض ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا  اسرول 20 گرام  صندل سفید 40 گرام  کشنیز 80 گرام  سفوف بنالیں صبح شام کھانے کے بعد پانی سے کھائیں  مقدار خوراک  ادھا سے 1 گرام تک  حکیم عبیداللہ عدیل نقشبندی

گیسٹوریکس سیرپ

گیسٹوریکس سیرپ  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیسے ہیں آپ سب دوست احباب . امید ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے۔  دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔ آج ایک نئے نسخے کے ساتھ آپ دوستوں کے درمیان حاضری ہو رہی ہے جو کہ معدہ کے لیے بہترین رزلٹ والا شربت ہے امراض معدہ کے لیے اپنے مطب پر ہم صرف یہ شربت ہی دیتے ہیں اور کسی بھی کمپنی کا اس جیسا رزلٹ آپ کو نہیں ملے گا امراض معدہ کا بہترین شربت ہر ماہ کم از کم 10 لیٹر تیارکیا جاتا ہے مطب کے لیے. معمول مطب نسخہ. یہ نسخہ میرے استاد محترم جناب محمود الرسول بھٹہ صاحب کا ہے. جو معدہ کے بہت سے امراض میں اکسیر ثابت ہو رہا ہے.  اجزاء نسخہ. سونف. تیزپات. پودینہ. اجواہن دیسی. کرفس. سوے. سنڈھ.  سوڈا بائی کارب ۔100+100 گرام. ست اجواہن. ست پودینہ. 2+2 گرام. سب سے پہلے ادویات کو 8 کلو پانی میں بھگو دیں. 6 گھنٹہ کے بعد اسکو آگ پر رکھیں. 4/5 ابال آ جاہیں تو اتار کر پن لیں اور اس میں 6 کلو چینی شامل کرکے قوام تیار کریں. ایک دو ابال آ جاہیں تو ایک چمچ ست لیموں ڈال دیں اس کے ڈالنے سے ساری میل اوپر آ جاے گئ ...

طاقت کے لئے۔۔۔۔ حکیم احسن

Image