ہائی بلڈ پریشر کا علاج

ہائی بلڈ پریشر کا علاج 
کچھ احباب ہائی بلڈ پریشر کا پوچھ رہے تھے انکے لئے انتہائی آسان علاج لکھا جا رہا ہے جس کے استعمال سے ہائی بلڈ پریشر کا مرض ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا 
اسرول 20 گرام 
صندل سفید 40 گرام 
کشنیز 80 گرام 
سفوف بنالیں صبح شام کھانے کے بعد پانی سے کھائیں 
مقدار خوراک 
ادھا سے 1 گرام تک 
حکیم عبیداللہ عدیل نقشبندی

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)