جوارِش پیاز زعفرانی




جوارِش پیاز زعفرانی 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 
موسم سرما کی مناسبت سے سرد مزاج لوگوں کے لیے بہترین قسم کی دواء حاضر خدمت ہے جو بطور محرک مقوی اور انتشاری خصوصیات کی حامل ہے 
زیادہ تعریفیں فضول ہیں جن کو ضرورت ہو وہ بنا کر استعمال کریں گئے تو تمام فوائد ان کے سامنے آ جاہیں گئے یہاں پر اگر مردانہ طاقت کی دوا کی تعریفیں لکھیں تو ماشاءاللہ فیس بُک کے ایوارڈ یافتہ ویلے تنقیدوں کے چھرے لے کر سامنے آ جاتے ہیں اور صاحب پوسٹ شرمندہ ہو جاتا ہے کہ میں نے پوسٹ کرنے کی غلطی کیوں کر دی اس لیے بھائی معذرت جن کو کچھ پوچھنا ہو گا وہ پروفائل پر آ کر پوچھ لیں گے 
وقت ضائع کیے بغیر سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی 
اجزاء نسخہء ۔ زعفران اعلیٰ کوالٹی ۔ جاوتری ۔ عقرقرحا اعلیٰ کوالٹی والا ۔ دارچینی اچھے والی ۔ سنڈھ ۔ 10+10 گرام تمام اجزاء ۔
سفید پیاز کا پانی ۔ تقریباً 100 گرام ۔ شہد 100 گرام ۔
سفید پیاز کے پانی میں شہد شامل کر کے پانی کو خشک کر لیں اور باقی تمام ادویات کا سفوف بنا کر شہد میں شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر لیں آپ کی جوارِش پیاز زعفرانی تیار ہے ۔
مقدار خوراک ۔ 3 ماشہ سے 6 ماشہ تک دن میں دو بار ہمراہ دودھ نیم گرم ۔
فوائد اوپر سارے بتا دئیے ہیں ۔
40 دن سے 50 دن کا مکمل کورس ہے اس سردیوں میں بنا کر استعمال کریں دو تین سال ٹنا ٹن رہیں گے 
باقی اتنا بتا دینا ہی کافی ہے کہ کمزور قوت مدافعت والے استعمال کریں بہترین نتائج حاصل ہوں گے 
دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے 
حکیم خواجہ محمد نعیم 
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے 
نوٹ فیس بک میری تمام پوسٹیں آپ تک نہیں پہنچاتا میری تمام پوسٹیں حاصل کرنے کے لیے میری آئ ڈی کو فالو کر لیں


Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)