ہر قسم کی درد کا علاج

اپنے تمام نسحہ جات آپکی خدمت میں پیش کررہا ہوں رزق الله کی ذات دیتی ہے۔ مجھ سے بخل نھیں ہوتا بس دعاؤں میں ضرور یادرکھا کرین
 
ہاۓ درد ۔۔
چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے کروٹ لیتے درد کی شدت سے ذندگی سے بیزار ہیں 
درد کوی بھی ہو گھٹنوں میں کمر میں مہروں میں کاندھوں میں پنڈلیوں میں یا پھر یورک ایسڈ عرق النساء یا گھنٹیا کا ہو انشاالله پھلی خوراک سے درد بلکل غائب ہوگا انشاالله بس تھوڑی محنت کرلیں اور اپنے پیارے  دردمندوں کے کام آئیں۔

شیرہ گھیکھوار  300ml
(ایلوویرا لے کر چھیل لیں اور شیرہ نکال لیں)
آب ادرک 100ml
(ادرک تازہ لیکر کوٹ لیں اور پانی نکال لیں )
اجوائن ہر چھار 50+50گرام 
(اجوائن کی چار قسمیں ہوتی ہیں سب الگ الگ پچاس پچاس گرام لینی ہیں )

فلفل دراز  25 گرام 
اسرول 25 گرام 
سورنجان شیرین 25 گرام
سونٹھ 25 گرام 
دارچینی 25گرام 
ازاراقی مدبر 20گرام
تخم اسپند 40گرام
زاعفران 10گرام  
کشتہ بارہ سنگاہ شہد والا 10گرام 
شھد تمام ادویہ کے تین گنا 
پہلا عمل : اجوائن کا سفوف بنائیں اور شیرہ کنوارگندل میں مکس کرکے خشک ہونے کیلیۓ رکھ دیں۔ 

دوسرا عمل : تخم اسپند آب ادرک میں ڈال کر خشک ہونے کیلیے رکھ دیں۔

تیسرا عمل : زاعفران کو کھرل میں ڈال کر عرق سونف 10ml سے کھرل کریں اور باریک پیسٹ بنالیں۔ 

چوتھا عمل : تمام اجزاء کا مثل سرمہ سفوف تیار کریں ۔
تیاری :  
اب خشک شدہ اجوائن و تخم اسپند اس سفوف میں مکس کرلیں اور شہد میں ملاکر معجون تیار کرین آخر میں کشتہ بارہ سنگاہ  و زاعفران شامل کرلیں اور زوردار ھاتھوں سے مسلسل ایک گھنٹہ رگڑائ کریں۔ اعلی شاہکار نسخہ تیار ہے۔
پانچ گرام صبح رات پانی  یا عرق سونف    سے استعمال کریں۔ اور پھلی خوراک سے کرشمہ دیکھین۔ 
انشالله ہرقسمی درد بدن و تمام ریحی و اعصابی دردوں کا تیر بھدف جادو اثر علاج ہے۔ 
حکیم نعمان جاوید 
فاضل الطب والجراحت رجسٹرڈ 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ 

نوٹ: میرے تمام نسخہ جات کیلیے میری فیس بک آی ڈی Hakeem Noman Javed کو follow کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)