معجون مصفی خون

معجون مصفی خون

عناب
عشبہ
چرائتہ
شاہترہ
سرپھوکہ
ہلیلہ زنگی
منڈی بوٹی
صندل سرخ
پچاس پچاس گرام
شہد 1200 گرام

ترکیب تیاری
تمام ادویات کو خوب اچھی طرح کوٹ پیس کر یا گراٸنڈ کرکے شہد میں مکس کریں معجون تیار ہے

مقدار خوراک
تین ماشہ تک دن میں تین بار ہمراہ تازہ پانی

فواٸد
پھوڑے پھنسی خارش میں اپنی آپ مثال اور لاجواب معجون ہے

#معجون_مصفی_خون

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)