شربت ٹائیفائس ، معدے اور انتڑیوں کےمسائل کےلئے اور خصوصاًٹائیفائیڈ بخار کا بے ضرر اور سو فیصد مجرب علاج

بسم اللہ الرحمن الرحیم 
ھوالشافی
 السلام علیکم

شربت ٹائیفائس

عناب.....100گرام
آملہ ......100گرام
 ہریڑ .....100گرام
 بھیڑہ......100گرام
تخم کرنجوہ.....100گرام
اجوائین دیسی .....100گرام
خوب کلاں ....گرام100
 گلو۔۔۔۔۔100گرام

ترکیب
تمام ادویہ 100 ۔ 100 گرام 
پانی 4 کلو 
چینی 2 کلو 
شربت تیار کریں
 
خوراک
 ایک چمچ 3 بار کھانے کے بعد
فوائد
معدے اور انتڑیوں کےمسائل کےلئے اور خصوصاً
ٹائیفائیڈ بخار کا بے ضرر اور سو فیصد مجرب علاج 
والسلام 
حکیم قاری محمد آصف

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)