سفوف برائے ہیپاٹائٹس سی
سفوف برائے ہیپاٹائٹس سی۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست کامل یقین ہے کہ ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے ۔
آج ایک بہترین نسخہ کے ساتھ آپ کے درمیان حاضری ہوئی ہے اللہ کریم اس نسخے کو استعمال کرنے والوں کے لیے وسیلہ شفاء بنائے ۔
یہ نسخہ ہیپاٹائٹس سی کے لیے ہے جو نہ صرف ہیپاٹائٹس سی پر کام کرے گا بلکہ جگر کو طاقت دے کر از سر نو مکمل ٹھیک کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ابھی اس نسخے پر تجربات جاری ہیں اس دوا کے بھی رزلٹ حیران کن ہیں۔
سینئر حکماء کرام سے گزارش ہے کہ اس نسخے کو مزید بہتر بنانے کیلئے اپنے تجربات سے نوازیں۔
آتے ہیں سب سے پہلے نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی۔
اجزاء نسخہ۔ پھٹکری سفید بریاں۔100 گرام۔نوشادر ٹھیکری 50 گرام۔پتری فولاد 25 گرام۔
پھٹکری کو باریک کوٹ کر توے پر بریاں کر لیں اور بریاں کرنے کے بعد باقی ادویات کے ساتھ سفوف بنا لیں بلکل باریک مثل میدہ ۔
آپ کی دوا تیار ہے ۔
ایک گرام یہ دوا صبح شام کھانے کے بعد شربت فولاد اصل یا شربت جگرینا کے ساتھ استعمال کریں
دونوں شربتوں کے نسخہ جات اسی گروپ میں شامل ہیں سرچ فرما لیں
ایک ماہ میں رزلٹ آپ کے سامنے ہو گا اللہ پاک کے حکم سے
تمام تلی ہوئی چیزوں گرم مصالحہ دار اشیاء چاول وغیرہ سے مکمل پرہیز کرنا ہو گا۔
سبزیاں سلاد پانی والی چیزیں جیسے گنے کا رس گاجر مولی چقندر زیادہ استعمال کرنا ہوں گیں۔
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ میرے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر دیں آپ کو بہترین ادویات کی ویڈیو دیکھنے کو ملتی رہیں گیں ان شاءاللہ تعالیٰ
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
اگر آپ کو پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment