شربت ٹھنڈک فولادی ، فواید کمی بھوک گھبراھٹ ضعف جگر وقلب گرمی جگرمثانہ اور رمضان المبارک میں پیاس کی شدت کوکم کرے افطاری کے ٹایم نھایت ھی خوش زایقہے سے لطف اٹھایں
لیجے دوستو موسم گرمامیں گرمیوں لاجواب مرکب رمضان المبارک کاتحفہ
شربت ٹھنڈک فولادی
ناظرین شربت اپ نے بھت سے نوش فرمایں ھوگے لیکن ایساخوشزایقہ شربت کھبی نھیں پیاھوگا جو
زایقہ داربھی ھواور بھت سے امراض کیلے فایدے مند بھی تولیجیے شربت ٹھنڈک فولادی کانسخہ
آملاخشک 180گرام
بھیڑے 180گرام
ھریڑسبز 180گرام
سونڈھ 180گرام
١جوین 180گرام
کشنیز 180گرام
بادیان 180گرام
بابڑنگ 180گرام
تیزپات 75گرام
درونج عقربی 75گرام
دارچینی 75گرام
ناگرموتھا 75گرام
کاسنی 75گرام
الاچی کلاں75گرام
ترکیب ان تمام اجزا کوصاف کرکے 8کلوپانی میں بھگودیں صبح کواتناپکایں کے پانی 5کلورھنے پر چھان کر10کلو چینی ملاکرپکایں گھاڑا ھونے پر پانچ گرام ست لیموں ملاکراتارلیں رنگ ڈالنے کی کوی ضرورت نھیں لیجے ھلکاسرخی مایل شربت ٹھنڈک فولادی تیار
فواید کمی بھوک گھبراھٹ ضعف جگر وقلب گرمی جگرمثانہ اور رمضان المبارک میں پیاس کی شدت کوکم کرے افطاری کے ٹایم نھایت ھی خوش زایقہے سے لطف اٹھایں ناظرین اھل فن اس سے بھت سے فایدے لے سکتے ھیں کم مقدار میں بھی بناسکتے ھیں مارکیٹگ کیلے بھترین چیزھے
دوستو میرامعمول مطب اور ازمودہ ھے بنایں اور دعاوں میں یادرکھیں
حکیم محمدسجاداحمد
رجسٹرڈمیڈیکل پریکٹشنر
ایف ٹی جے این سی ٹی
بی یو ایم ایس
بیچلرایسٹرن میڈیسن آف سرجری
منسٹری آف ھیلتھ گورنمنٹ آف پاکستان
Comments
Post a Comment