شربت قلب و کولیسٹرول

شربت قلب و کولسٹرول

یہ شربت کو لسٹرول اور دل کے والوں کا بند ھونا بے چینی دل کا کسی کام میں نہ لگنا  اگر  دل کے والوں میں خرابی پیدا ھوجاے یا بند ھوجائیں  تو دل کی کارگردگی میں فرق آجاتا ھے یہ حکیم عبداللہ قاسمی صاحب  نے پوسٹ کیا اس نسخے کے اچھے اجزا اور اعلی ترکیب دیکھ کر میں نے بھی تیار کیا بہت اعلی رزلٹ ھے کولسٹرول چائیے جتنا بھی بڑھا ھوا ھو کحچھ دنوں میں ہی کولسٹرول کو نارمل کرتا ھے گاڑھے خون کو چند دنوں میں پتلا کرکے شریانیں کھول دیتا ھے نسخہ حاضر ھے ایک پاو ادرک تازہ ایک پاو لہسن دیسی ایک پاو لیموں  کوٹ کر دس کلو پانی میں ڈال کر ابالیں جب تین کلو پانی بچ جائیں تو پن چھان کر دوبارہ آگ پر چڑھا کر ایک کلو سرکہ سیب آدھا کلو شہد آڑھائی کلو چینی ڈال کر شربت بنالیں اس کی مقدار خوراک آدھا چمچ سے ایک چمچ تک ھیں ایسے امراض کا شافی علاج جو ڈاکٹر کو اٹیک کے خدشات سے پہلے سمجھ نہیں آتے دوسری بات غیر مضر ھے واقع یہ شربت آب حیات ھے دل کے امراض میں بہت مفید ھے کولسٹرول کو نارمل کرتا ھے بند وال کھولتا ھے۔

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)