مصفین شفائی کیپسول اضافہ شدہ نسخہ

مصفین شفائی کیپسول اضافہ شدہ نسخہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ پاک کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔
خشک موسم میں جہان دیگر امراض جسم انسانی پر حملہ کرتے ہیں وہاں خارش خرابی خون پھوڑے پھنسیاں اور دیگر خرابی خون سے لاحق ہونے والے امراض بھی جنم لیتے ہیں آج ایک بہترین نسخے کے ساتھ آپ دوستوں کے درمیان حاضری ہو رہی ہے یہ نسخہ اس سے پہلے بھی کافی بار شیر ہو چکا ہے آج دوبارہ اضافہ شدہ نسخہ آپ کے ساتھ شیر کیا جا رہا ہے بناہیں اور فاہدہ اٹھائیں اللہ پاک شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین ۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔
اجزاء نسخہء ۔

پوست ریٹهہ....................50 گرام
دهماسہ.........................25گرام
تخم سرس.......................25گرام
ہلدی..............................25گرام
رسونت...........................25گرام
مصبر.............................25گرام
سک سملو.......................20گرام
سونف............................20گرام
گورکهه پان......................20گرام
چرائتہ.............................20گرام
شاہترہ............................20گرام
نمولی نیم........................20گرام
سرپهوکہ.........................20گرام
منڈی بوٹی......................20گرام
عناب ایرانی.....................50گرام
کلونجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام۔
کشتہ سنکھ در آب دھماسہ کنوار گندل و تمہ۔20 گرام۔
تمام اجزاء کو مٹی گرد وغیره سے مکمل صاف کر کے سفوف تیار کریں اور کپڑ چهان کریں...
1000 ملی گرام کی کیپسول بهرلیں...
خوراک ... 
1+1کیپسول صبح شام کهانے کے بعد
عرق سونف عرق منڈی بوٹی دونوں کو مکس کر کے 1 گلاس اور اس میں شربت عناب 5 چمچ شامل کر کے.... اسکے ساتهه.....
....
***فوائد***
خارش پهوڑے پهنسیاں داغ دهبے دانے ایکنی چهائیاں
داد چنبل بواسیر بهگندر گینگرین ...
بدن کی اندرونی بیرونی گلٹیاں رسولیاں پانی کی تهیلیاں
عورتوں میں ہارمونز کے مسائل 
ہیپاٹائٹس کینسر کے جرثوموں کا قاتل
ناخنوں کی خرابی پہ موثر
شوگر کے مریضوں کے لیئے بہترین... 
دانت مسوڑهوں کے انفیکشن کے لیئے اعلی
خون کی جملہ خرابیوں کا خاتمہ کرتا ہے.
غرض خرابی خون سے پیدا شدہ تمام امراض میں آپ پورے اعتماد اور بھروسہ کے ساتھ استعمال کروا سکتے ہیں انہتائی بہترین اور مجرب دوا ہے
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں آپ کو بہترین اور مجرب ادویات کی ویڈیو دیکھنے کو ملتی رہیں گیں ان شاءاللہ تعالیٰ

دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)