فیٹی لیور، جگر پر چربی چڑھنا
جگر پر چربی چڑھنا
فیٹی لیور
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب
امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
ہمارا آج کا نسخہ امراض جگر پر جگر کا چربی کا چڑھنا جگر کی خرابی دل کا خراب ہونا منہ کا ذائقہ خراب اور کڑوا رھنا مقام جگر پر ابھار سوجن باور درد رھنا
کسی چیز کا بھی ذائقہ اچھا نہ لگنا پیشاب کی رنگت تبدیل ہونا کھجلی رھنا پیٹ میں سوجن محسوس ہونا
ان تمام علامات کے اوپر یہ دواء زبردست رزلٹ دیتی ہے بے ضرر اور نقصان سے پاک یہ پیور ہربل فارمولا ہے جس کے چند دن کے استعمال سے یہ تمام علامات مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتی ہیں اور جگر اپنی اصل پوزیشن پر آ جاتا ہے اور نئے سرے سے اپنی ورکنگ کو ٹھیک سطح پر چلاتا ہے
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی
اجزاء نسخہء ۔ سنڈھ ۔ 30 گرام ۔ نوشادر ٹھیکری ۔40 گرام ۔ ریوند خطائی ۔40 گرام ۔ سنا مکی ۔40 گرام ۔ فلفل سیاہ ۔ 10 گرام ۔ ھلدی ثابت ۔ 40 گرام
تمام ادویات کو صاف ستھرا کر کے باریک پیس لیں اور سفوف بنالیں ۔
آدھی چمچ سے ایک چمچ تک مقدار خوراک ہے دو ٹائم تازہ پانی کے ساتھ
آپ اس سفوف کے ساتھ معجون دبیدالود بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
جگر کی بہت سی بیماریوں کا علاج ہے باقی تمام فوائد اوپر لکھ دیئے گئے ہیں
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیوز دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں
دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment