تر و خشک خارش کے لیئے

تر و خشک خارش کے لیئے
خاص جسم کے پوشیدہ حصوں کی خارش کے لیئے
اس کے علاوہ خون کی خرابیاں۔۔دھدر۔پھوڑے پھنسیاں۔۔ چنبل پہ بہترین۔
سر کی جلد میں سکری خشکی یا خشکی کی وجہ سے بال جھڑتے ہوںبتو اس کے لیئے نہایت مؤثر ہے۔
کچھ لوگوں کے جوڑ سیاہ ہو جاتے ہیں جیسے ہاتھوں کی انگلیوں کے جوڑ۔۔کہنیاں۔۔گھٹنے۔۔ٹخنے۔۔ ازاربند والی جگہ
یا چہرے پہ آنکھوں کے اطراف میں سیاہ نشانات
ان کے لیئے بھی بہترین ہے

ھوالشافی الحکیم
سہاگہ بریاں۔ 50 گرام
گندھک آملہ سار۔ 100 گرام
گیرو۔ 20 گرام
بابچی۔20 گرام
ترکیب
سب کا سفوف بنا کر 500 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں
خوراک۔
صبح دوپہر شام کھانے کے بعد پانی یا شربت عناب کے ہمراہ
یا 
منڈی بوٹی کے خیساندہ کے ہمراہ
نوٹ۔
20 دن میں خارش کسی بھی قسم کی بھی ہو تو ختم ہو جاتی ہے اگر پرہیز مکمل ہو۔۔
پرہیز۔۔ ہر طرح کی گرم تاثیر والی اشیاء۔۔لال مرچ سے مکمل پرہیز۔
بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
سپیشل نوٹ۔۔۔۔ نسخہ چور کم ذات کم ظرف لوگ اور ان کے حمایتی طب و حکمت کے ہر گروپ سے دفع ہو جائیں
طبیب عامر باجوہ
فیصل آباد

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)