بلڈ پاور ، فواہد ۔جگر کی کمزوری بھوک کی کمی خون کی کمی کے لیے مفید و موثر ہے خون کی سیاہی کو دور کر کے صالح خون پیدا کرتا ہے ہاتھ پاؤں کی جلن ضعف جگر کی وجہ سے بخار اور لرزا پیرؤں کی جلن سردیوں گرمیوں میں کسی دوا سے افاقہ نہ ہوتا ہو سخت سردیوں میں بھی پاؤں بستر سے باہر رکھنے پڑتے ہوں اس کے لیے بہترین اور مجرب دوا ہے ۔H.B لیول پورا کرتا ہے انیمیا کے لیے زبردست دوا ہے

بلڈ پاؤر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
ہمارا آج کا نسخہ بلڈ پاؤر سفوف کا ہے جو کہ خون کی کمی ہاتھ پاؤں کی جلن بھوک کی کمی اور بہت سے امراض پر کام کرتا ہے وقت ضائع کیے بغیر سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی
اجزاء نسخہ ۔ کلونجی ۔50 گرام ۔تخم کاسنی ۔50 گرام ۔اجواہن دیسی ۔50 گرام ۔نوشادر ٹھیکری 30 گرام ۔فلفل سیاہ ۔30 گرام ۔میتھی دانہ ۔50 گرام
تمام ادویات کو گرد و غبار سے صاف کر کے سفوف بنالیں اور 2 تا 3 گرام یہ سفوف صبح شام اصل شربت فولاد یا شربت جگرینا کے ساتھ کھانے کے آدھے گھنٹے کے بعد استعمال کریں دونوں شربتوں کی پوسٹیں اور ویڈیو اسی گروپ میں شامل ہیں سرچ فرما لیں اور بنا کر استعمال کریں ۔
فواہد ۔جگر کی کمزوری بھوک کی کمی خون کی کمی کے لیے مفید و موثر ہے خون کی سیاہی کو دور کر کے صالح خون پیدا کرتا ہے ہاتھ پاؤں کی جلن ضعف جگر کی وجہ سے بخار اور لرزا پیرؤں کی جلن سردیوں گرمیوں میں کسی دوا سے افاقہ نہ ہوتا ہو سخت سردیوں میں بھی پاؤں بستر سے باہر رکھنے پڑتے ہوں اس کے لیے بہترین اور مجرب دوا ہے ۔H.B  لیول پورا کرتا ہے انیمیا کے لیے زبردست دوا ہے
بناہیں فاہدہ حاصل کریں اللہ پاک نے چاہا تو آپ کو مایوسی نہیں ہو گی اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کیا کریں ۔
اسی پوسٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں


دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)