الرجی چنبل دھددر, خارش چہرے کے کیل مہاسے, چھائیاں داغ دھبے دانے وغیرہ جیسے تمام امراض کیلئے

الرجی چنبل دھددر, خارش چہرے کے کیل مہاسے, چھائیاں داغ دھبے دانے وغیرہ جیسے تمام امراض کیلئے

بہترین نسخہ

شربت عناب

مصفین گولیاں

اطریفل شاہترہ

معجون عُشبہ

چمچ

طریقہ استعمال شربت عناب کا ایک بڑا چمچ ایک گلاس پانی میں حل کرلیں پھر اسی پانی کیساتھ آدھا چمچ اطریفل شاهتره آدها چمچ معجون عشبہ اور 2 گولیاں مصفین ناشتے سے قبل لے لیں پھر 30 منٹ بعد ناشتہ کرلیں شام کو عصر ٹائم اسی طریقے سے استعمال کریں۔۔۔ پیزا برگر شوارما بیکری آئٹم اور چکنائی سے پرہیز۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)