سفوف ہاضم جدید،،،،ہمارا آج کا نسخہ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے معدہ کے حوالے سے ہے لیکن یہ صرف سفوف ہاضم کا نسخہ ہی نہیں بلکہ یہ کافی امراض کے اوپر کام کرتا ہے جیسے کہ یرقان بواسیر صفرا کی زیادتی پیشاب کی جلن و سوزشِ پھوڑے پھنسیاں پیچش عظم طحال عظم جگر صفراوی بخار ہاتھوں کا ورم ریاحی درد احتلام

سفوف ہاضم جدید 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین 
ہمارا آج کا نسخہ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے معدہ کے حوالے سے ہے لیکن یہ صرف سفوف ہاضم کا نسخہ ہی نہیں بلکہ یہ کافی امراض کے اوپر کام کرتا ہے جیسے کہ یرقان بواسیر صفرا کی زیادتی پیشاب کی جلن و سوزشِ پھوڑے پھنسیاں پیچش عظم طحال عظم جگر صفراوی بخار ہاتھوں کا ورم ریاحی درد احتلام 
تو ایک یہ دواء کتنے امراض پر کام کرتی ہے الحمداللہ طب یونانی میں بہت سے بے ضرر معمولی سے نسخے بہت سے پیچیدہ امراض کا کامیاب علاج ہیں بات ساری تشخیص کی اور نسخہ نویسی کی ہے مرض کی تشخیص کے بعد دوسرا سب سے اہم نسخہ کا انتخاب ہے ایک کامیاب معالج بہت سے چھوٹے چھوٹے نسخوں سے بڑے بڑے سیریس امراض کا علاج کر لیتا ہے 
جیسا کہ مندرجہ بالا نسخہء دیکھنے میں معدہ کی پھکی لگتا ہے لیکن جو امراض لکھے گئے ہیں ان تمام امراض پر یہ دواء کام کرتی ہے اب یہ معالج کی قابلیت پر منحصر ہوتا ہے کہ اس دواء کو وہ کس طریقے سے مریض کو استعمال کروا کر مرض کو ٹھیک کرتا ہے 
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی 
اجزاء نسخہء ۔ فلفل سیاہ ۔ 16 گرام ۔ نوشادر ٹھیکری ۔30 گرام ۔ سنڈھ ۔ 60 گرام ۔ سنامکی ۔ 60 گرام ۔ نمک سیاہ ۔ 240 گرام ۔ سوڈا بائی کارب ۔ 240 گرام ۔ 
تمام ادویات کو کوٹ چھان کر باریک سفوف بنا لیں 
1 تا 3 ماشہ عرق سونف یا عرق چہار کے ساتھ دن میں دو سے تین بار استعمال کریں ۔

بناہیں استعمال کریں اور اپنے ربّ کریم کا شکر ادا کریں
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں 

دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 
حکیم خواجہ محمد نعیم 
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا 

یہی دواء بنی ہوئی اگر آپ ہم سے منگوانا چاہیں تو ہمارے وٹس اپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ 

پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)