ٹرائی گلیسرائیڈ

بائی پاس ہو چکا ہے اور 6 ماہ بعد پھر ٹرائی گلیسرائیڈ کی وجہ سے 3آرٹریز کمپلیٹ بلاک ہیں رہنمائی فرمائیں

علاج

قہوہ 
۔۔پودینہ۔اجوائن۔تیز پات۔ادرک دن میں تین بار لیں 
۔خوراک گرم خشک سے گرم تر لیں 
۔۔اللہ کرم کرے گا. .  
۔۔دواے سبز۔شدید نمبر چار دن میں تین بار 
۔ دعا گو حکیم امین


 
۔۔دوائے سبز 
۔تیز پات۔سنامکی ہم وزن

----------------------
شحم کبد
                          
                                                        (  #Fatty_liver)
#فیٹی_لیور
جب انسان ضرورت سے زیادہ غذا لیتا ہے تو جگر اسے ہضم کر کے جسم کی ضرورت پوری کرتا ہے۔اس کے پاس جو زائد مواد رہ جاتا ہے وہ اسے چربی میں تبدیل کر کے ناف کی نیچے والی آنتوں پر بڑا دیتا ھے جس سے لوگوں کے پیٹ بڑھنا شروع ھو جاتے ھیں جب یہ مقام ٹھوس ھو جاتا ھے تو جگر اپنے اوپر چربی جمع کرنا شروع کر دیتا ہے جس کی علامات بلڈ پریشر آئی رہنا ،منہ کا ذائقہ خراب اور منہ سے بدبو آنا ،بول وبراز غلیظ ،کم مقدار میں آتے ہیں۔ہاتھ پاؤں میں خون میں تیزابیت زیادہ ھونے سے جلن اور نیند متاثر ھو جاتی ھے۔۔
اسباب مرغن غذائیں ،بیکری کی مصنوعات،سگریٹ،چائے،شراب نوشی ،مصالحہ جات اور ٹینشن ۔شراب کی لعنت کا رسیا ھونا ۔
علاج :یہ خوشکی سردی کا مرض ھے اس کا علاج خوشکی گرمی اور گرمی خوشکی سے کریں
یہ نسخے مفید ہے
3 ملین 500 گرام💊
لونگ 10 گرام دار چینی 30 گرام جاوتری 20 گرام مصبر 60 گرام

،4 شدید 1000 mg💊
اجوائن دیسی 40 گرام تیزپات 40 گرام  رائی 40 گرام 
ہمراہ عرق پودینہ ایک ایک کپ صبح دوپہر شام
غذا 4 اور 5  نمبر بہترین ۔


Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)