کولیسٹرول، ٹرائی گلیسرائیڈ اور ایل ڈی ایل کی مقدار کم کرنے کے لیے ہومیوپیتھی میں کونسی میڈیسن کے نتائج اچھے ہیں؟

نہیں ضرورت لیپڈ پروفایل کےلیے میڈیسن لینے کی چٹنی کھاو اور انجوائے کرو ۔
سبز مرچ
پودینہ
ادرک
لہسن 
ہم وزن لے کر چٹنی بناو دو چمچ صبح اور دو چمچ رات کھانے کے ساتھ بطور رائتہ استعمال کرو اس میں دہی بھی ملا سکتے اور پانی بھی کوئی لیپیگیٹ کوئی فینو گیٹ اور کوئی کلوسٹرنیم کی ضرورت نہیں چیک کرو میرا ٹرائی گلیسرائیڈ 1020  تھا الحمد اللہ والک اور چٹنی اور اور بیف سے پرہیز نے اب اوکے اوکے ہے میں اپنی آ غا خاں لیب کی رپورٹس بھی پیش کر سکتا ہوں

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)