معدہ ،جگر اور مثانے کی گرمی کا بہترین شافی علاج ،،،،معدہ کی جلن ،ہاتھ پاوں کا جلنا اور تپش جگر مثانے کی گرمی پیشاب کا نہ آنا یا تنگی سے روکاوٹ سے آنا ہیشاب کا پیلا پن ذکاوت حس سرعت انزال تک لیے اچھا علاج ہے۔

معدہ ،جگر  اور مثانے کی گرمی کا بہترین شافی علاج 
اعصاب ، یعنی دماغ جسم کا وہ حصہ ہے جو پورے جسم کو کنٹرول کرتا ہے۔۔۔اگر یہ کسی وجہ سے کمزور یا مفلوج ہوجاے تو اسکا اثر پورے جسم پر پڑتا ہے ۔ 
مذکورہ ادویات بہترین اجزاء سے مرکب ہیں ۔ دماغی کمزوری جسمانی کمزوری تھکاوٹ جسم کا ٹوٹنا قوت حافظہ کی کمی یکسوئی توجہ اور فوکس کا نہ ہوپانا ،سر درد، اٹھتے بیٹھتے سرچکرانا، جسم کی خشکی، دبلا اور پتلا پن، وزن کی کمی  اور بلڈ پریشر کی زیادتی ان سب عوارض کے لیے بہترین علاج ہے۔

معدہ کی جلن ،ہاتھ پاوں کا جلنا اور تپش جگر مثانے کی گرمی پیشاب کا نہ آنا یا تنگی سے روکاوٹ سے آنا ہیشاب کا پیلا پن ذکاوت حس سرعت انزال تک لیے اچھا علاج ہے۔

چند ہفتے کا مستقل استعمال اعصابی کمزوری کا خاتمہ کردیتا ہے ہر موسم کا بہترین تحفہ ہے۔
#نسخه_ھوالشافی
مغز بادام شیریں 125 گرام
مغز کدوشیریں 125 گرام
مـغز بادیان  70 گرام
خشخاش سفید 60 گرام 
مغز کشنیز خشک 60 گرام
برھمی بوٹی خشک 80 گرام 
الائچی خورد 25 گرام
کوزہ مصری 250 گرام

تمام ادویات کو اچھی طرح چھان کر صاف کرکے ہاون دستے میں اچھی طرح کوٹ کر سفوف بنالیں۔
صبح وشام خالی پیٹ یہ سفوف ایک ایک چمچ ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔۔ایک۔مہینے میں بہترین نتائج ملیں گے۔
اسی طرح کی مفید پوسٹیں اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں 

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)