شربت دینار

شربت دینار
آج بائیک ڈاکٹر صاحب کوچیک کروانے کے بائیکوں کے ھسپتال
البدر آٹو سروس بھمبر جانا ھوا 
محترم سجاد الرحمان صاحب بتانے لگے کے یرقان پیلیا ھو گیا ھے 
کسی صاحب نے شربت دینار کا بتایا ھے  استعمال کر رہا ھوں لیکن افاقہ ندارد
جب شربت کی بوتل اور قیمت دیکھی تو  پریشان ھوا کے
طب بھی دوکانداری ہے کیا 
800 مل کی بوتل 180 روپے میں 
ہے نا مزے کی بات 
بندگان خدا  طب مقدس پیشہ ہے کدھر لے کے جا رہے ھو 
خیر کامل قدیم نسخہ لکھ رھا ھوں
قیمت کا اندازہ ہلگا لیجیے گا 
اور ھمت کر کے بنا بھی لیجیے گا
اک نظر فوائد پر 
مرد و عورتکے لیے یکساں مفید 
رحم کی خرابیوں کو دور کرتا ھے
جگر کے سدے کھولتا ہے 
قبض ختم کرتا ھے 
استسقاء اور پیشاب کھولنے کے لیے مستعمل ھے 
نسخہ نسخہ نسخہ
تخم کاسنی
گل سرخ بہاری  
پوست بیخ کاسنی ھر ایک سو گرام 
گل نیلوفر 
گاوزبان  ھر ایک پچاس گرام 
تخم کثوث 80 گرام 
تمام اشیا پانچ کلو پانی میں بگھو کر جوشا لیں اور چھان لیں 
اور اس کے بعد کثوث کی پوٹلی بنا کر شربت کے ساتھ جوشا لیں 
حسب دستور شکر ملا کر قوام پر لے آئیے
بعد ازاں ریوند خطائی پانچ تولہ مسفوف و پارچہ بیز شامل کریں 
تیار است 
خوراک چار تولہ  روزانہ پانی میں ملا کر
 فی امان اللہ
ابن طب ظھور احمد رضا

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)