سر درد کا علاج

سر درد کا علاج:
سر درد کی کئی وجوہات ہوتی ہیں ۔ 
سر درد بوجہ ہائی بلڈ پریشر :
کشنیز۔الائچی خورد۔اسرول۔صندل سفید۔ زیرہ سفید ۔اسطخدوس ہموزن لے کر سفوف بنا لیں 1۔2 ماشہ دن میں 2۔3 بار پانی سے دیں 
سر درد بوجہ لو بلڈ پریشر:
زنجبیل۔سورنجاں شیریں ۔اجوائن دیسی۔خولنجان ۔فلفل سیاہ ہموزن لے کر سفوف بنا لیں 3 گنا شہد ملا کر معجون بنا لیں 3 گرام دودھ یا پانی کے ساتھ
سردرد بوجہ قبض و امراض معدہ:
سنا مکی ۔گل سرخ۔ہلیلہ بریاں۔بنفشہ۔الائچی خورد 1۔1 تولہ مغز بادام 5 تولہ مصری 7 تولہ سفوف بنا کر 3۔5 ماشہ دودھ نیم گرم کے ساتھ کھائیں 
سر درد بوجہ ضعف دماغ:
برہمی بوٹی۔بادیاں ۔خشخاش ۔جوہر مغز بز۔ہر ایک 5 تولہ 
دانہ الائچی خورد۔کشتہ مرجان۔کشتہ زمرد ہر ایک 1 تولہ 
مصری 10 تولہ سفوف بنا کر 3۔5 گرام دودھ کے ساتھ رات کو سوتے وقت 
بیرونی طور پر امرت دھارا (ست پودینہ ۔ست اجوائن ۔کافور) کی مالش کریں فورا آرام آ جائے گا انشاءاللہ
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر 
میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)