جگر کی خرابیوں کے لیے

Carduus Marianus Q



homoeopathic mother tincture acts mainly on the liver, portal system, varicose veins and also on the spleen and other organs where the liver is mainly affected.

It is helpful in liver disorders including enlarged liver, jaundice, constipation and haemorrhages; especially connected with hepatic disease.

This remedy relieves the pain in liver region, especially of the left lobe.

Carduus marianus Q is used in hemorrhagic piles, and prolapse of the rectum with burning pain in the anus and rectum.


جگر کی خرابیوں کے لیے 
یہ دوائی امراض جگر میں نہایت مفید ہے ۔ 
اپنے جگر کو ڈی ٹاکس کرتے رہا کریں ۔
اگر آپ کسی بھی بیماری کی دوائیں لے رہے ہیں یا لے چکے ہیں جن میں آنٹی بایوٹکس ادویات ہوتی ہیں ان کے اثرات بھی جگر پر پڑتے ہیں ۔ اس لئے وقفہ وقفہ سے اپنے جگر کو ڈی ٹاکس کرتے رہیں یہ زیادہ ضروری ہے۔
اگر آپ کو ہاضمہ کی مسائل چھ ماہ سے زیادہ کے چل رہے ہیں، آپ کھانا صحیح طرح نہیں کھا پاتے ہیں، کھانا کھاتے ہیں تو پچتا نہیں یعنی ہضم نہیں ہوتا اور جسم کو لگتا نہیں ہے ۔
ایسڈ ریفلوکس کھٹا پانی غذا کی نالی میں آتا رہتا ہے۔ 
یہ سارے سگنل ہیں جو آپ کو لیور بتاتا رہتا ہے کہ اس کو کچھ تکلیف ہے تو لیور کو ڈی ٹاکس ازالہ سمیت کی ضرورت ہے ۔ علاؤہ اگر دیگر علامات آتی ہیں یا نہیں آتی پھر بھی آپ کو جگر کو ڈی ٹاکسیفائی کی ضرورت ہے ۔
جگر میں اجتماع خون ہو ۔ سروسس آف لیور۔ جگر میں درد، پاؤں پر ورم پیشاب تھوڑا اور رنگین آئے ۔ یرقان کا عارضہ ۔ پاخانہ سخت اور گانٹھ دار آئے ۔ کبھی قبض اور کبھی دست شروع ہو جائیں تو ایسے حالات میں یہ دوائی نہایت کارآمد ہوتی ہے ۔ پیشاب میں یوریٹس زیادہ خارج ہوں۔ 
چہرہ زرد بھوک بے قاعدہ اور مریض ذکی الحس بے قرار جسمانی کمزوری پریشانی ۔ 
پتے کا درد پتھری جگر میں پر کا زور ہو اور قے میں کٹھا کڑوا اور سبز پانی خارج ہو ۔ 
جگر چھوٹا ہو گیا ہو۔ شراب نوشی سے جگر میں نقص واقع ہو 
جسم کے کسی حصے کی وریدیں پھول گئی ہوں اور درد کریں ویریکس وین۔ طحال میں کوئی نقص ہو یا نہ ہو یہ دوائی نہایت کامیاب ثابت ہوتی ہے ۔ 

ہربل ہومیوپیتھک میں ایک دوا ہے جو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں ۔ یہ جگر سے ازالہ سمیت کر دیتی ہے۔ اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں ۔ اس دوا کا نام 

کارڈیاس مارین مدرٹنکچر
یہ بہت اچھی دوا ہے ۔ اگر جگر کا سائز بڑا ہے ۔
فیٹی لیور ہے ۔ ہاضمہ کی شکایت ہے۔
حتیٰ کہ سروسس آف دی لیور کیلئے نہایت مفید و موثر دواء ہے ۔
اگر آپ کی باڈی میں سوجن آ رہی ہے۔ پائلز کی شکایت ہو رہی ہے ۔
آپ اس دوا کو استعمال کر سکتے ہیں ۔
مقدار خوراک مدرٹنکچر کے 15 قطرے تھوڑے سے پانی میں ڈال کر دن میں دو بار استعمال کریں۔ 
اس کو دو تین ماہ لینے سے بالکل کوئی نقصان نہیں ہے ۔
اگر آپ نے جگر کا سکین کرایا ہوا ہے اور دوا لینے کے بعد دو تین ماہ بعد اسکین کرائیں گے تو لیور کے انزائم اچھے ہوں گے ۔ بڑھے ہوئے جگر کا سائز بھی کم ہو جائے گا ۔

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)