جسمانی دردوں کے لئے ہومیوپیتھک دوا ،،، درد ،،،Muhammad Mohsin Raza Gondal




خدمت دا موقع جان نئیں دینا۔
ایسے ہی سستانے کےلیے نیم دراز تھا کال آئی کہ منجیاں نئیں پہونچیاں ۔۔

کونسی چارپائیاں ۔۔۔ 
جو کہی تھیں ۔۔۔
مجھے تو نہیں کہیں ۔۔۔۔
میں تو دوائیاں دے سکتا ہوں چارپائیاں  نہیں 
آپ کہاں سے بات کررہے ہیں 

کنجاہ ضلع گجرات ۔۔۔!!

میں کوٹ مومن۔ ضلع سرگودھا سے ۔۔

ڈاکٹر صاحب میرے درد جان نہیں چھوڑ رہے 

میں دوا لکھتا ہوں وہیں سے لے لیں 

آج کال آئی کہتا بھلا ہووے میں تے جی پیاں



Rhustox 30

5قطرے تین بار 

Avena Stiva Q 
پندرہ قطرے تین بار

Muhammad Mohsin Raza Gondal 
-----------------------------

شولڈر پین میں کافی افاقہ ہوا ہے رات کو جرمنی شوابے کے ڈراپس لایا تھا ابھی ہڈی کے اندر تکلیف  باقی ہے

------------
جاری رکھیں




لیفٹ شولڈر میں شدید پین ہے دو مہینے ہو گئے آرام نہیں آتا کبھی کبھی درد تھم جاتا ہے پھر شروع ہو جاتا ہے کندھا اور کہنی کے درمیان.. زیادہ درد اپر شولڈر جوائنٹ میں ہوتا ہے..

رسٹاکس 30




میرے بائیں گھٹنے اور پنڈلی میں کافی دن سے درد ہے خاص طور پر جب نماز میں التحیات سے اٹھتا ہوں زیادہ ہوتا ہے
کوئی دوا تجویز کر دیں 
جزاک اللہ
 

رسٹاکس 30



Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)