شربت مصفی خون

شربت مصفی خون. مجرب المجرب. پنیر ڈوڈھ 100 گرام عناب 100 گرام دھماسہ 100 گرام چراہتہ 100 گرام حنظل 10 گرام. ترکیب تیاری. ادویہ کو صاف کرکے دھو کر تین کلو پانی میں رات ڈال کر رکھیں صبح ہلکی آنچ پرپکائیں جب پانی ایک کلو رہے جائےچھان لیں 1500 گرام چینی ڈال کر شربت بنالیں تیار ہوجائے تو بوتل میں محفوظ کریں سوڈیم بنزویت 3 گرام ڈال تیار ہیں. مقدار خوراک. ایک تا 2 چمچ پانی میں ملا کر یا ویسی ہی پلاہیں دن 3 بار 15 سے ایک ماہ استعمال کروائیں فوائد. پھوڑے پھنسیاں. داد. سراہسز. چنبل. آتشک. چاہیاں. چہرے کے رنگ کو بکھارتا ہے 2 بوتل ایک مریض کو استعمال کروائیں بہت ہے. نوٹ. یہ قبض کشاء ہے پیچس کے مریض نہ دیں

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)