ھیپاٹائٹس کا علاج ،،،۔۔۔۔۔۔ ایک قدیم نسخہ لیکن افادیت میں سوفیصد ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ ایک قدیم نسخہ لیکن افادیت میں سوفیصد ۔۔۔۔۔
اونٹی کا دودھ اونٹنی کی لید کی کھار میسر ھوتوجگر کے امراض میں اس سے بڑھ کے کوئی دوا نہیں ھے 
یہان کچھ اونٹنی کے بارے میں لکھنا بھی ضروری ھے اونٹنی کی سواری کرنا دودھ پینا گوشت کھانا پالنا سب عمل سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ھیں لیکن ایک بات علماء کرام سے پتہ چلی کہ تمام انبیائے کرام علیہم السلام کو 🐫 اونٹنی رکھنا پالنا 🐐 بکری رکھنا پالنا اور ان کا دودھ گوشت کھانا تمام انبیائے کرام علیہم السلام کی سنت مبارکہ ھے صرف ایک نبی کو ساتھ گائے پالنے کا حکم ملا اور وہ ھی۔ حضرت ادریس علیہ السلام 
خیر بات اونٹنی کی ھورھی ھے تو موضوع بھی یہی رھے گا دوستو جگر کے ویسے تو بے شمار امراض ھیں لیکن ان میں خطرناک ترین امراض جیسے ھیپاٹائٹس ھے یا استسقاء کی صورتِ ھے استسقاء کی بھی تین اقسام ھیں استسقاء ذقی استسقاء لحمی استسقاء طبلی خیر ھرتین حالت میں متاثر جگر ھی ھوتاھے یاد رھے جس کو آپ پیٹ میں پانی پڑنا کہتے ھیں اسے طبی زبان میں استسقاء کہتےہیں پاؤں اور نچلے دھڑ پہ سوجن آجانا یہ بھی استسقاء ھی ھے خیر استسقاء کی ھر کیفیت میں اونٹنی کے دودھ سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں ھے اب ایک مسئلہ خاص ھے کہ ھر جگہ اونٹنی کا دودھ میسر نہیں ھوتا پھر کیا کریں تو آئیے ایک قدیم طب کا ایک نہایت معتبر دوا جسے ھر دوا خزانہ کی زینت ھونا چاھیے وہ دوا بتاتے ھیں آپ بنائیں ضرور 
اونٹی کا دودھ چار کلو حاصل کرلیں اور اسے آگ پہ چڑھا دیں درمیانہ آنچ پہ دودھ کو پکائیں چمچہ ہلاتے رھیں یہاں تک کہ دودھ بالکل خشک ھوجائے یہان ایک بات یاد رکھیں اونٹنی کے دودھ کا کھویا نہیں بنتا بلکہ دودھ خشک ہوکر پوڈر کی شکل اختیار کر جاتاھے جب پوڈر بن جائے یاپھر پوڈر بننے سے کچھ دیر پہلے ھی آگ سے جدا کردیں تاکہ دودھ جل نہ جائے اب اس پوڈر میں نوشادر ٹھیکری ایک ٹولہ زعفران چار ماشہ پیس کر شامل کردیں اب خواہ ھزار ملی گرام کیپسول بھرلیں یاپھر نخودی گولیاں بنا لیں اگر گولیاں بنائی ھیں تودوگولی اگر کیپسول تیار کیے ھیں تو ایک کیپسول دن میں تین بار ھمراہ پانی دیں ساتھ ھوسکے تو لید اونٹنی کوجلاکر معروف طریقہ سے کھار بنالیں آدھی رتی یہی کھار ساتھ تین بار کھلائیں اگر دوا کو زیادہ تیز اثر بناناچاھتےھیں تو مذکورہ بالا اونٹنی والی کھار ساتھ لانا بوٹی کی کھار ھلدی ریوندخطائی پودینہ سنڈھ زیرہ سفید ھرایک بیس گرام ریوندعصارہ پانچ گرام پیس کر 250ملی گرام کیپسول بھرلیں صبح شام دیں ساتھ معجون دبیدالورد چمچہ صبح شام ھمراہ عرق مکو کاسنی دین انشاء اللہ ھیپاٹائٹس بی ھو یاسی ھو ھردو میں فوائد حاصل کریں اور استسقاء میں بہت ھی اعلی دوا ھے گردوں کا فعل جب گردے سکڑجائیں ایسی حالت میں اعلی ترین دوا ھے یہاں تک کہ جگر کے کینسر تک میں بہت ھی اعلی دوا ھے 
محمود بھٹہ گروپ مطب کامل

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)