جل جانا

بسم اللہ الر حمن الر حیم 
۔۔بے لوث خد مت 
عنوان ۔۔جل جانا ۔
۔۔ہما ری ما وں بہنوں کا گھر میں کام کر تے ہا تھ وغیر و جل جا تے ہیں ۔اسان علاج سینڈ کیا جا رہے ۔انشاءاللہ اپ کو پسند اے گے اور ازمودہ ہیں 
۔۔۔
۔۔۔۔ھو لشافی 
۔۔۔
۔۔۔[نمبر ایک : ناریل کا تیل لگا کر اس کے بعد اوپر رتن جوت مانند غبار کپڑ چھان چھڑک دیں وہ چپک جائے گی. اور سکون آ جائے گا. نیچے سے قوت مدبرہ بدن ٹشوز کی مرمت کرتی رہے گی.نمبر دو
 کنوارگندل کا گودا کوٹ کر لگاٸیں 
درد بھی دور اور زخم چار پانچ دن میں ٹھیک ھوجاتاھے 

۔نمبر تین 
: رتن جوت ایک تولە
روغن ناریل آدھا پاو میں ملا کر دو تین ٹائم 
۔نمبر 4 
: مهندي روغن زرد مي گرم كر لگاديں ان شاء اللہ بھت جلد افاقہ ہوگا
۔۔نمبر 5 
خواہ کتناہی جل گیاہو۔۔ریوندچینی کاسفوف چھڑکتےرہیں اس سےبہترشاید ہی کوئی دواہوجسےہسپتال والےانکارکرگئے وہ مریض بھی ٹھیک ہوا
۔۔نبمر 6
۔۔انڈ ے کی سفید ی لگا ہیں 
۔۔7 
۔۔الو کتر کر رس لگا ہیں 
۔۔دعا گو حکیم امین

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)