حرارت جگر ، گردہ ، معدہ و مثانہ گرمی کی شدت میں گھبراہٹ ، زیادہ پسینہ آ نا ، بدبودار پسینہ ، بہت گرمی کے دانے پھنسی ، حرارت کے باعث کمی خون ، شدت حرارت جگر ، کمی بول ، بدبو بول ، پیلاہٹ۔ بول ، پیشاب کی نالی میں جلن ، درد پیپ و سوزاک ، گیس ٹربل ، قبض ، کمی بھوک ، درد سر ، یرقان ، گرمی سے جریان ، احتلام ، لیکوریا کے لیے بےحد مفید ہے ۔درد گردہ ، پتھری گردہ و مثانہ کو بےحد مفید ہے۔ قے و متلی ، خفقان قلب ( بوجہ حرارت) کے لیے بہت مفید ہے۔
حرارت جگر ، گردہ ، معدہ و مثانہ
گرمی کی شدت میں گھبراہٹ ، زیادہ پسینہ آ نا ، بدبودار پسینہ ، بہت گرمی کے دانے پھنسی ، حرارت کے باعث کمی خون ، شدت حرارت جگر ، کمی بول ، بدبو بول ، پیلاہٹ۔ بول ، پیشاب کی نالی میں جلن ، درد پیپ و سوزاک ، گیس ٹربل ، قبض ، کمی بھوک ، درد سر ، یرقان ، گرمی سے جریان ، احتلام ، لیکوریا کے لیے بےحد مفید ہے ۔درد گردہ ، پتھری گردہ و مثانہ کو بےحد مفید ہے۔ قے و متلی ، خفقان قلب ( بوجہ حرارت) کے لیے بہت مفید ہے۔
ھوالشافی :💓🌿💓-
تخم کاسنی 250 گرام❣️
، ریوند چینی 250 گرام❣️
، قلمی شورہ 500 گرام ❣️
، پھول گلاب 250 گرام ❣️
۔ تمام ادویات کا سفوف بنالیں۔
خوراک : ایک سے تین گرام ہمراہ سادہ پانی ۔
Comments
Post a Comment