درد گردہ کیلئے کمپنی ادویات سے مجرب علاج
درد گردہ کیلئے کمپنی ادویات سے مجرب علاج
ھوالشافی۔
صبح۔۔
قرص مسکن۔ ھمدر
دو عدد ھمراہ شربت بزوری معتدل(ھمدرد ) تین چمچ در آب حل کردہ
دوپہر و رات۔۔۔۔
جوارش کمونی کبیر خاص (اشرف)
آدھی چاۓ والی چمچ ھمراہ گیسٹول سیرپ(اشرف) دو دو چمچ در آب حل کردہ
تریاق درد گردہ گولیاں(اشرف )
دو دو گولی صبح دوپہر رات
تڑپتا ہوا مریض ان شاء اللہ پرسکون ہو جاتا ہے۔
Comments
Post a Comment