جوڑوں مین درد اور مصفی خون دونون صفات کےلئے آسان ترین دواھے

اگر صرف جوڑوں مین درد ھے توچوب چینی عشبہ برابروزن  پیس لین ایک گرام تک دن مین تین بارھمراہ پانی لین جوڑوں مین درد اور مصفی خون دونون صفات کےلئے آسان ترین دواھے پانچ منٹ مین تیارکی جاسکتی ھے اسی کےساتھ اجازت نیک تمناؤن کےساتھ اللہ تعالی تمام بیمارون کو صحت کاملہ عطافرمائے آمین ثم آمین محمودبھٹہ گروپ مطب کامل

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)