نسخہ برائے پتھری گردہ(بار بار ہونے والی پتھری کے لئے) ۔۔۔۔۔۔ کمپنی کی ادویات

نسخہ برائے پتھری گردہ
(بار بار ہونے والی پتھری کے لئے)

یہ نسخہ ان افراد کے لئے ہے جن کو بار بار گردے میں پتھریاں بننے کا رحجان ہو یعنی کہ دوا اور علاج سے پتھری نکل جاتی ہو لیکن پھر دوبارہ بن جاتی ہو۔ یہ ایک تجربہ شدہ نسخہ ہے جس کے استعمال کے بعد دوبارہ پتھری نہیں بنتی ہے۔

نسخہ حاضر خدمت ہے
نسخہ :
کسی بھی حکیم یا پنساری سے باآسانی مل سکتی ہیں لیکن لیں صرف ہمدرد یا قرشی والوں کی۔
اگر معجون عقرب مل جاۓ تو بہترین ہے ورنہ 
1 معجون حجر الیہود
 2 کشتہ حجر الیہود
 3 شربتِ بزوری معتدل لےلیں.
دوا صبح نہار منہ اور عصر کے وقت یعنی شام کو تب لیں جب معدہ خالی ہو بھوک لگی ہو.
طریقہ استعمال :
ہاف ٹی سپون معجون لیں اور اس میں تھوڑا سا چٹکی بھر پوڈر کشتہ مکس کرکے دونوں کو کھالیں اور پھر ایک گلاس پانی میں دو چمچ شربت بزوری کے مکس کرکے پی لیں.
 ان شاء اللہ 8 سے 10 دن میں پتھریاں گھل کر بغیر تکلیف کے نارمل ساٸز میں نکل جاٸیں گی.
جب پتھریاں نکل جائیں اس کے بعد کسی بھی میڈیکل اسٹور سے یوروڈونال کی بوتل لےلیں اور اسکو ایک چمچ پانی کے گلاس میں حل کرکے 10 سے 15 دن تک مسلسل صبح ، شام استعمال کریں ان شاء اللہ پتھریاں بننا ہمیشہ کیلیۓ رک جائیں گی.
نسخہ بشکریہ
Muddasser Saeed

Sanaullah Khan Ahsanبشکریہ 

⛺مرکز دارالحبیب قائدآباد ⛺

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)