ٹسٹسٹوران بوسٹر معجون ٹسٹسٹوران

السلام علیکم 
ٹسٹسٹوران بوسٹر 
معجون ٹسٹسٹوران 

ٹسٹسٹوران ایسا ہارمون جسکی مقررہ مقدار سے کم ہومے پر فوری طور پر جنسی کمزوری ہوجاتی ہے عضو میں بنتشار ختم ہوجاتا ہے جنسی رغبت اور طبعی لذت ختم ہوجاتی ہے۔ زوجیت کا دل ہی نھیں کرتا دسیوں دن گزرجاتے ہیں ۔ جنسی کمزوری کے ساتھ ساتھ جسم میں سستی اور تھکاوٹ بھی رہتی ہے۔ اور اگر علاج بہروقت نا کرایاجاۓ تو یہ کمزوری مذید شدت اختیار کرلیتی ہے اعصاب کمزور ہوتے ہیں پھر اعصابی کمزوری سے دیگر مسائل شروع ہوجاتے ہیں 
أج اپنے ادارہ کا ایک بھترین نسخہ دے رہا ہوں جو ٹسٹسٹوران کو مکمل کرتا ہے عضو میں سختی انتشار و نفوظ پیدا کردیتا ہے۔ بنیادی طورپر یہ یہ جنسی کمزوری کا بھی مستقل و دائمی علاج ہے الحمدالله اس سے بیماری کم ہوتی ہے طاقت بحال ہوتی ہے۔ 
عضو میں خوب نشوونماء ہوتی ہے۔انتشار سختی و جنسی لذت و رغبت میں خوب اضافہ ہوجاتا ہے مادہ کی اصلاح ہوجاتی ہے۔ کمر و اعصاب خوب مضبوط ہوجاتے ہین تھکاوٹ و سستی ختم ہوجاتی ہے۔ 
ثعلب مصری 5تولہ 
ثعلب پنجہ 5تولہ 
مغز پنبہ دانہ 5تولہ 
موصلی سفید فریش 5تولہ 
مغز چلغوزہ 5 تولہ 
بداری قند 5تولہ 
بادام اعلی 5تولہ 
زاعفران خالص 2تولہ
لونگ دیسی 1تولہ
الائچی سبز 1تولہ
اناردانہ 1تولہ
کشتہ مروارید 1تولہ 
کشتہ مرجان اعلی 1تولہ 
شہد دوگنا 

تمام اجزاء کا مثل سرمہ سفوف بنالیں 
اب اس سفوف مین اچھی طرح کشتہ جات مکس کرلیں اور شہد ملاکر معجون تیار کرلیں
پانچ پانچ گرام صبح رات نیم گرم دودہ سے استعمال کریں۔ مسلسل ایک سے ڈیڈھ ماہ کا استعمال ٹسٹسٹوران کو مکمل کردیتا ہے۔ 
 
 
حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
#testosterone

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)