ہیپا ٹائٹس سی

🌹ہیپا ٹائٹس سی🌹
جب سی وائرس جگر کے خلیات پر حملہ آور ہوتا ہے تو یہ جگر کے خلیات کو تباہ کرنا شروع کردیتا ہے جگر کے خلیات کی توڑ پھوڑ کے ساتھ ساتھ ان کے جلنے کا عمل بھی جاری رہتا ہے اور جگر سکڑنا شروع ہوجاتا ہے جگر کے سکڑنے سے تلی کا سائز بڑھنا شروع ہوجاتا ہے جس سے پلیٹ لیٹس کی تعداد میں نمایاں حد تک کمی ہوجاتی ہے جب جگر سکڑتا ہے تو پیٹ میں پانی پڑنا شروع ہوجاتا ہے اس کی علامات میں بھوک کم لگتی ہے جسم میں تھکن اور دردیں شروع ہوجاتی ہیں ناخن سفید اور ہاتھ کی ہتھیلی سرخی مائل پیلی ہوجاتی ہے خون پتلا ہوجاتا ہے کیونکہ خون جمنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے پیشاب کم جلن دار اور رنگ سرخی مائل زرد ہوتا ہے ناک اور آنکھوں سے پانی بہتا ہے مریض کا وزن دن بدن کم ہونا شروع ہوجاتا ہے قبض کی شکایت رہنے لگتی ہے مریض کھانے سے ڈرنے لگتا ہے کیونکہ کھانے سے معدہ میں تیزابیت اور جلن ہونے لگتی ہے مقام جگر پر دباؤ دینے سے درد ہوتا ہے پاخانہ خشک اور کبھی درد کے ساتھ خون آنے لگتا ہے بدن پر خارش اور پھنسیاں نکل آتی ہیں ہر وقت ہلکا ہلکا بخار رہنے لگتا ہے کسی کام کے کرنے کو جی نہیں کرتا تو اس کیلئے ایک نسخہ بتا رہا ہوں بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
          ھوالشافی
کوڑ انڈیا اصلی 10تولہ
سونٹھ 10 تولہ
میٹھا سوڈا اصلی ICI کمپنی 10تولہ
نشادر ٹھیکری 3تولہ
سب ادویہ کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں اور کسی ہوا بند ڈبے میں ڈال کر محفوظ کرلیں
        مقدار خوراک
5گرام صبح دوپہر شام کھانے کے بعد بکری کے دودھ کی لسی بنا کر اس سے لیں 
مکمل علاج 6 ہفتے 
پرہیز گوشت ہرقسم چاول،فاسٹ فوڈ،لال مرچ وغیرہ
صحت کے متعلق معلومات یا رہنمائی کیلئے رابطہ کریں 
طبیب ایم آر گولڑوی
فاضل طب والجراحت
نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)